71سالہ عورت نے 3ہفتے کی ملاقات کے بعد 17سالہ لڑکے سے شادی کرلی
امین اکبر منگل 19 جولائی 2016 16:33
ایک 71سالہ عورت نے اپنے بیٹے کے جنازے پر 17سالہ نوجوان سے ملاقات کے 3 ہفتے بعد اس سے شادی کر لی۔
المیڈا ایرل کو اپنی محبت اپنے بیٹے کے جنازے پر ملی۔ گیری ہارڈوک ، جس کی عمر اب 18سال ہے، اس سے پہلے ایک 77سال کی عورت کے ساتھ بھی معاشقہ لڑا چکا ہے۔ گیری نے المیڈا کے ساتھ پہلی ملاقات کے 3ہفتے کے بعد اس سے شادی کر لی۔
(جاری ہے)
گیری اور المیڈا کی شادی جس تقریب میں ہوئی اس پر گیری کے صرف 137پاؤنڈ خرچ ہوئے ۔
گیری کا کہنا ہے کہ المیڈا کی صورت میں اسے اس کی پسند کی عورت مل گئی ہے۔اس وقت گیری اپنی بیوی المیڈا کے گھر میں رہتا ہے۔ اسی گھر میں المیڈا کا ایک پوتا بھی رہتا ہے جو گیری سے 3سال بڑا ہے۔
گیری کو 8سال کی عمر سے بڑی عمر کی عورتوں میں کشش محسوس ہونے لگی تھی۔ گیری اپنی سکول ٹیچروں کے علاوہ کچھ دن پہلے 77سال کی عورت کے ساتھ بھی عشق لڑا چکا ہے۔
متعلقہ عنوان :
Browse Latest Weird News in Urdu
دبئی کے شہر العین کے گورنر شیخ طحنون النہیان انتقال کر گئے، ملک میں 7 روزہ سوگ
ہتھیائی رقم ہڑپ کرنے کیلئے اپنے اغواء اور قتل کا ڈرامہ رچانے والا شخص پکڑا گیا
ویتنام،مریض کے پیٹ سے زندہ مچھلی برآمد
امریکہ، چوہوں کا پولیس ہیڈ کوارٹر پردھاوا، بھنگ کھانے کے عادی ہوگئے
آسٹریلیا، گالف گیم کے دوران کینگروز کے بڑے جھنڈ نے دھاوا بول دیا
جرمن باشندے نے کورونا ویکسین 217 بارلی
ایلون مسک پیچھے رہ گئے‘ ایمازون کے بانی جیف بیزوز دنیا کے امیر ترین شخص قرار
کھلونا گاڑی کی تیز رفتاری کا عالمی ریکارڈ قائم
وصیت کے مطابق تدفین سے قبل پروفیسر کی لاش کا اردن یونیورسٹی کا طواف
دبئی ایئرپورٹ پر کاسمیٹک سرجری والے مسافروں کو روکا جانے لگا
دنیا کے سب سے بڑے ڈینٹل ہسپتال کا ورلڈ ریکارڈ سعودی عرب کے نام
سعودی عرب میں بنی جدید ترین سکیورٹی کار نمائش کیلئے پیش
ہالی ووڈ لیجنڈ رابرٹ ڈی نیرو کے 80 سال کی عمر میں باپ بننے کی تصدیق
سعودی صحرا میں پہلی بار لگژری ٹرین چلانے کی تیاری
پاکستانی نژاد ڈاکٹر ایپل واچ کی مدد سے دورانِ پرواز خاتون کی جان بچانے میں کامیاب
’خواب میں تشدد‘ سعودی طالبہ نے ٹیچر کیخلاف انوکھی شکایت درج کرادی
دبئی میں 2 نئے جدید ترین ٹرانسپورٹ سسٹم متعارف کروانے کا اعلان
مٹی سے بجلی حاصل کرنے والا نیا آلہ دریافت
کینیڈا ، فرائی پین میں انڈا تلنے سے قبل ہی جم گیا
دنیا کی سب سے بڑی فنل ویب اورزہریلی ترین مکڑی عطیہ کردی گئی
بھرے پیٹ کا احساس دلانے کیلئے سائنسدانوں نے مرتعش گولی تیار کرلی
بھارت، پرواز میں گھنٹوں تاخیر، مسافر نے پائلٹ کو تھپڑ جڑ دیا
امارات میں بغیر ویزہ پاسپورٹ 18 سال رہنے والا غیرملکی وطن واپس
اسرائیل کا دمشق کے مضافات میں فضائی حملہ،بعض عمارتوں کو نقصان پہنچا
دلچسپ و عجیب خبریں
-