- Home
- Weird
- 62 سالوں سے ایک ساتھ رہنے والے شادی شدہ جوڑے کو زبردستی الگ کر دیا گیا، ہر ملاقات پر جوڑے کی آنکھوں ..
62 سالوں سے ایک ساتھ رہنے والے شادی شدہ جوڑے کو زبردستی الگ کر دیا گیا، ہر ملاقات پر جوڑے کی آنکھوں میں آنسو
امین اکبر جمعہ 26 اگست 2016 23:48
سرے، برٹش کولمبیا، کینیڈاسے تعلق رکھنے والے 83سالہ وولف گوٹسچاک اور اس کی بیوی 81سالہ انتیا کی شادی 1954 میں ہوئی تھی۔ ان کی پوتی ایشلے بارٹائیک نے فیس بک دونوں کی ایک دلخراش تصویر شیئر کی ہے ، جس کے بعد ان کی جدائی کی کہانی وائرل ہوگئی ہے۔ایشلے نے یہ تصویر اس وقت لی ہے جب وہ اپنی دادی کو دادا سے ملوانے لے کر گئی۔ ایشلے کے دادا اور دادی مستقل طور پر نرسنگ ہوم میں رہتے ہیں تاہم ایک ہی نرسنگ ہوم میں بیڈ نہ ہونے کے باعث دونوں کو الگ الگ ٹھہرایا گیا ہے۔
62سال ایک ساتھ رہنے والے میاں بیوی اب گزشتہ 8 ماہ سے الگ ہیں۔ جب بھی یہ دونوں ملتے ہیں تو ایک دوسرے کے ہاتھوں میں ہاتھ دے کر روتے ہیں۔ایشلے کا کہنا ہے کہ ہیلتھ ڈیپارٹمنٹ اس کے دادااور دادی کو ایک بلڈنگ میں ٹھہرانے میں دیر کر رہا ہے۔(جاری ہے)
ایشلے نے بتایا کہ وولف کو بھولنے کی بیماری بھی ہوگئی ہے اگر دونوں کو زیادہ دنوں تک دور رکھا گیا تو وولف اپنی بیوی انیتا کو پہچانے گا بھی نہیں۔
ایشلے کی پوسٹ کی ہوئی تصویر اب تک 7000 کے قریب لوگ شیئر کر چکےہیں۔ اپنی پوسٹ میں ایشلے کا کہنا ہے کہ ہم اپنے داد دادی کےلیے انصاف مانگ رہے ہیں۔ 62سال ایک ساتھ گزارنے کے بعد زندگی کے آخری ایام بھی انہیں ایک ساتھ ایک ہی عمارت میں گزارنے چاہیے۔
اگر ایشلے کی فوٹو وائرل بھی ہوگئی ہے مگر اس کے باوجود بھی فریسر ہیلتھ نے ان سے رابطہ نہیں کیا۔
Browse Latest Weird News in Urdu
ہتھیائی رقم ہڑپ کرنے کیلئے اپنے اغواء اور قتل کا ڈرامہ رچانے والا شخص پکڑا گیا
ویتنام،مریض کے پیٹ سے زندہ مچھلی برآمد
امریکہ، چوہوں کا پولیس ہیڈ کوارٹر پردھاوا، بھنگ کھانے کے عادی ہوگئے
آسٹریلیا، گالف گیم کے دوران کینگروز کے بڑے جھنڈ نے دھاوا بول دیا
جرمن باشندے نے کورونا ویکسین 217 بارلی
ایلون مسک پیچھے رہ گئے‘ ایمازون کے بانی جیف بیزوز دنیا کے امیر ترین شخص قرار
کھلونا گاڑی کی تیز رفتاری کا عالمی ریکارڈ قائم
وصیت کے مطابق تدفین سے قبل پروفیسر کی لاش کا اردن یونیورسٹی کا طواف
دبئی ایئرپورٹ پر کاسمیٹک سرجری والے مسافروں کو روکا جانے لگا
دنیا کے سب سے بڑے ڈینٹل ہسپتال کا ورلڈ ریکارڈ سعودی عرب کے نام
سعودی عرب میں بنی جدید ترین سکیورٹی کار نمائش کیلئے پیش
ہالی ووڈ لیجنڈ رابرٹ ڈی نیرو کے 80 سال کی عمر میں باپ بننے کی تصدیق
سعودی صحرا میں پہلی بار لگژری ٹرین چلانے کی تیاری
پاکستانی نژاد ڈاکٹر ایپل واچ کی مدد سے دورانِ پرواز خاتون کی جان بچانے میں کامیاب
’خواب میں تشدد‘ سعودی طالبہ نے ٹیچر کیخلاف انوکھی شکایت درج کرادی
دبئی میں 2 نئے جدید ترین ٹرانسپورٹ سسٹم متعارف کروانے کا اعلان
مٹی سے بجلی حاصل کرنے والا نیا آلہ دریافت
کینیڈا ، فرائی پین میں انڈا تلنے سے قبل ہی جم گیا
دنیا کی سب سے بڑی فنل ویب اورزہریلی ترین مکڑی عطیہ کردی گئی
بھرے پیٹ کا احساس دلانے کیلئے سائنسدانوں نے مرتعش گولی تیار کرلی
بھارت، پرواز میں گھنٹوں تاخیر، مسافر نے پائلٹ کو تھپڑ جڑ دیا
امارات میں بغیر ویزہ پاسپورٹ 18 سال رہنے والا غیرملکی وطن واپس
اسرائیل کا دمشق کے مضافات میں فضائی حملہ،بعض عمارتوں کو نقصان پہنچا
سال 2024 میں ٹوکیو سے روانہ مسافر2023 میں امریکا پہنچے
دلچسپ و عجیب خبریں
-