سب اپنے بچوں کے سکول کے پہلے دن کی تصویریں شیئر کر رہے تھے مگر ان صاحب نے اپنے دکھ کا اظہار انوکھے انداز میں کیا

Ameen Akbar امین اکبر پیر 29 اگست 2016 23:21

سب  اپنے بچوں کے سکول کے  پہلے دن کی تصویریں شیئر کر رہے تھے مگر ان صاحب نے اپنے دکھ کا اظہار انوکھے انداز میں کیا

سنیپ چیٹ ایسے لوگوں سے بھرا پڑا ہے جو اپنے بچوں کے سکول کے پہلے دن کی تصاویر شیئر کر رہے ہیں مگر یہ صاحب اس خوشی کو بھی نہ منا سکے۔ اپنے دکھ کا اظہار انہوں نے امگر پر ایک فوٹو شیئر کر کےکیا ہے۔

(جاری ہے)


ان صاحب نے ایک تصویر شیئر کی ہے جس میں انہوں نے گلے میں ایک سائن ڈالا ہوا ہے، جس پر لکھا ہوا ہے ”کام پر 3149واں دن“۔یہ عرصہ تقریباً ساڑھے آٹھ سال بنتا ہے۔
امگر سے پہلےیہ تصویر سنیپ چیٹ پر شیئر کی تھی۔ ان صاحب کے دوستوں نے اپنے بچوں کی تصاویر شیئر کی تو انہوں نے جواب میں یہ تصویر شیئر کر دی۔

سب  اپنے بچوں کے سکول کے  پہلے دن کی تصویریں شیئر کر رہے تھے مگر ان صاحب ..

Browse Latest Weird News in Urdu