چپل گم ہونے پر آسٹریلیوی شخص کا کراؤڈ فنڈنگ سے مدد لینے کا فیصلہ ۔ حیرت انگیز ردعمل

Ameen Akbar امین اکبر بدھ 31 اگست 2016 23:36

چپل گم ہونے پر آسٹریلیوی شخص کا کراؤڈ فنڈنگ سے مدد لینے کا فیصلہ ۔ حیرت انگیز ردعمل

ڈارون ، آسٹریلیا سے تعلق رکھنے والے کلانسی واہالان کی چپل گم ہوئی تو اس نے نئی چپل لینے کے لیے کراؤڈ فنڈنگ ویب سائٹ گوفنڈ می پر نئی چپل خریدنے کے لیے مہم شروع کر دی۔

(جاری ہے)


حیرت انگیز طور پر 69 ڈالر کے شروع کی گئی اس مہم میں 9 افراد نے حصہ لے کر ٹارگٹ پورا کر دیا۔کلانسی نے اے بی سی نیوز بتایا کہ اسے مہم کی کامیابی کی امید نہیں تھی۔کلانسی نے بتایا کہ دو سالہ پرانی چپل گم ہونے پر اس نے یہ مہم مذاق کے طور پر شروع کی تھی۔

چپل گم ہونے پر آسٹریلیوی شخص کا کراؤڈ فنڈنگ سے مدد لینے کا فیصلہ ۔ حیرت ..

Browse Latest Weird News in Urdu