18 کیرٹ سونے سے بنی ٹوائلٹ عوام کے لیے کھول دی گئی

Ameen Akbar امین اکبر ہفتہ 17 ستمبر 2016 23:48

18 کیرٹ سونے سے بنی ٹوائلٹ عوام کے لیے کھول دی گئی

نیویارک کے سولومن آر گوگنہیم میوزیم میں سونے سے بنی ہوئی ٹوائلٹ عوام کےلیے کھول دی گئی ہے۔میوزیم نے ٹوئٹر اکاؤنٹ پر ایک تصویر شیئر کی ہے اس میں سونے کی اس ٹوائلٹ کو دکھایا گیاہے۔

(جاری ہے)


اس میں لگے کموڈ کو اٹلی کے مجسمہ ساز ماؤریزیو کٹیلان نے بنایا ہے اور اسے میوزیم کے بہت سے پبلک ٹوائلٹس میں سےا یک میں لگایا گیاہے۔میوزیم کا کہنا ہے کہ یہ پبلک کے لیے مہنگی ترین لگژری پراڈکٹ ہے۔

Browse Latest Weird News in Urdu