رولر کوسٹر میں سواری کرنے سے بھی گردے کی پتھری کا علاج ممکن ہے

Ameen Akbar امین اکبر ہفتہ 1 اکتوبر 2016 23:31

رولر کوسٹر میں سواری کرنے سے بھی گردے کی پتھری کا علاج ممکن ہے

مشی گن سٹیٹ یونیورسٹی کے ڈیپارٹمنٹ آف اوسٹیوپیتھک سرجیکل سپیشلٹیز کے پروفیسر ڈیوڈ وارٹنجر کا کہنا ہے کہ رولر کوسٹر کی سواری سے گردے کی پتھری کے جسم سے نکلنے کے چانسز بڑھ جاتے ہیں۔

(جاری ہے)

پروفیسر ڈیوڈ نے اپنی تحقیق کو امریکن اوسٹیوپیتھک سپیشلٹیز میں شائع کرایا ہے۔
پروفیسر کا کہنا ہے کہ رولر کوسٹر میں آگے بیٹھنے سے یہ طریقہ 16 فیصد کامیاب رہتا ہے جبکہ پیچھے بیٹھنےسے کامیابی کے چانسز4گنا بڑھ جاتے ہیں۔

متعلقہ عنوان :

Browse Latest Weird News in Urdu