اس تصویر میں سیمنٹ کی دیوار کو قریب سے نہیں دکھایا گیا۔۔۔

Ameen Akbar امین اکبر منگل 11 اکتوبر 2016 23:41

اس تصویر میں سیمنٹ کی دیوار کو قریب سے نہیں دکھایا گیا۔۔۔

اگر آپ کو بھی پہلی نظر میں یہ سیمنٹ کی دیوار کی قریب سےلی ہوئی تصویر لگ رہی ہے تو آپ غلط ہیں۔ یہ تصویر دہلی ، بھارت کی ہے۔دہلی کی آبادی ڈھائی کروڑ کےلگ بھگ ہے ، جس کی اکثریت غربب علاقوں میں رہتی ہے۔

(جاری ہے)

یہ تصویر سنتوش پارک اور اتم نگر کے مضافات کی ہے۔یہ دہلی کا غریب ترین اور گنجان آباد ترین علاقہ ہے۔
یہ تصویر انسٹاگرام چینل ڈیلی اوور ویو(dailyoverview) سے لی گئی ہے۔ یہ چینل اپنے 4لاکھ 24 ہزار فالوورز کو دکھاتا ہے کہ آسمان سے دیکھنے پر زمین کتنی خوبصورت نظر آتی ہے۔

Browse Latest Weird News in Urdu