خوفناک فلموں میں کس ساز سے آواز پیدا کی جاتی ہے؟

Ameen Akbar امین اکبر جمعرات 13 اکتوبر 2016 23:45

خوفناک فلموں میں کس ساز سے آواز پیدا کی جاتی ہے؟

خوفناک فلموں میں جس ساز سے خوفناک قسم کی آواز پیدا کی جاتی ہے اسے واٹر فون کہا جاتا ہے۔ یہ ساز سٹین لیس سٹیل اور کانسی سے بنایا جاتا ہے۔ واٹر فون کو 1968 یا 1969 میں رچرڈ واٹرز نے ایجاد کیا تھا۔

(جاری ہے)

دی میٹرکس(1999) ، ایلن (1986) اور دیگر بہت سی فلموں میں اسی ساز کی مدد سے خوفناک اور عجیب وغریب آوازیں پیدا کی گئیں ہیں۔

خوفناک فلموں میں کس ساز سے آواز پیدا کی جاتی ہے؟

Browse Latest Weird News in Urdu