کیا آپ اس پزل کو 5 سیکنڈ میں حل سکتے ہیں؟

جمعرات 13 اکتوبر 2016 23:45

کیا آپ اس پزل کو 5 سیکنڈ میں حل سکتے ہیں؟

ریاضی کے حوالے سے ایک آسان سا پزل انٹرنیٹ پر کافی وائز ل گیا ہے۔اس پزل میں دوسری اشکال سے ایک مخصوص شکل کی قیمت معلوم کرنے کا کہا گیا ہے ۔ جس شکل کی قیمت معلوم کرنے کا کہا گیا ہے وہ چار لائنوں پر مشتمل ایک چوکور سی شکل ہے۔
حیرت انگیز طورپر بہت سے صارفین نے یہ سوچتے ہوئے کہ اس کا جواب آسان نہیں ہوسکتا ، جواب 8 نکا لا ہے۔

(جاری ہے)

حالانکہ اس کا جواب بہت ہی آسان یعنی چار ہے۔

اس شکل کا جواب اُن مقامات پر مشتمل ہے جہاں یہ لائنیں مل رہی ہیں۔ یعنی پزل میں جس شکل کی قیمت معلوم کرنے کا کہا گیا ہے ، اس کی قیمت 4 ہے۔
کچھ دن پہلے انٹرنیٹ پر اسی طرح کا ایک سوال وائرل ہوا تھا جس میں صرف ایک تیلی کا مقام تبدیل کرنے سے مساوات برابر کرنے کا کہا گیا تھا(تفصیلات اس صفحے پر

کیا آپ اس پزل کو 5 سیکنڈ میں حل سکتے ہیں؟

Browse Latest Weird News in Urdu