جوگر کے اضافی سوراخ کو استعمال کرتے ہوئے خود کو گرنے سے بچائیں

Ameen Akbar امین اکبر ہفتہ 29 اکتوبر 2016 23:57

جوگر کے اضافی سوراخ کو استعمال کرتے ہوئے خود کو گرنے سے بچائیں

اکثر جوگرز پر ٹاپ پر کچھ ہٹ کر بھی ایک سوراخ ہوتا ہے۔پروفیشنل یا ماہر کھلاڑی اس سوراخ کو لیس لاک(lace lock) یا ہیل لاک(heel lock) کے طور پر استعمال کرتے ہوئے جوگر کو سختی سے باندھتے ہیں اور تسموں کی اضافی لمبائی کو بھی استعمال کر لیتےہیں۔

(جاری ہے)


اس کا طریقہ یہ ہے کہ تسمے کے دونوں سروں کو دونوں طرف سوراخ میں ڈال کر گرہ بنا لیں۔ اس کے بعد دونوں سروں کےمخالف سمت میں موجود گرہ سے گزاریں اور دونوں سروں کو کھینچ کر تسموں کو اپنے طریقے سے باندھ لیں۔

Browse Latest Weird News in Urdu