بچہ دو نہیں بلکہ چار ٹانگوں کے ساتھ پیدا ہوا

Ameen Akbar امین اکبر اتوار 30 اکتوبر 2016 23:48

بچہ دو نہیں بلکہ چار ٹانگوں کے ساتھ پیدا ہوا

مغربی موزمبیق میں ایک ایسا بچہ پیدا ہوا ہے جس کی دو نہیں بلکہ چار ٹانگیں ہیں۔ ڈاکٹر اندازہ لگانے کی کوششوں میں ہیں کہ آیا اس بچے کا آپریشن کیا جا سکتا ہے یا نہیں۔

(جاری ہے)

پرتگالی میگزین رپورٹ کے مطابق یہ بچہ مانیکا صوبے میں پیدا ہوا ہے۔ اس بچے کی پیدا بالکل نارمل ہوئی ہے۔ دوران حمل بالکل بھی اندازہ نہیں ہوسکا تھا کہ بچے کی چار ٹانگیں ہیں۔

Browse Latest Weird News in Urdu