سرتاپا جسم پر پھوڑے۔ بوڑھی خاتون کا درد ناقابل بیان
امین اکبر ہفتہ 17 دسمبر 2016 23:42
بعض انسان ایسے ہوتے ہیں جن کا درد اور تکلیف دیکھ کر دوسرا انسان اپنے غم بھول کر بے اختیار اللہ کا شکر ادا کرتا ہے کہ اُس نے انہیں ایسی آزمائش میں نہیں ڈالا۔
جسم پر سر سے لیکر پاؤں تک سینکڑوں پھوڑوں کے ساتھ اذیت ناک زندگی گزارنے والی حسن آرا بیگم کی زندگی آزمائشوں سے بھری پڑی ہے۔ اس کے جسم پر موجود پھوڑوں کی وجہ سے گاؤںوالے اسے ”آلو “ بھی کہتے ہیں۔
حسن آرا بیگم جب پیدا ہوئی تو اس کے اوپری ہونٹ پر ایک مہاسہ اور چند ابھار تھے لیکن بعد میں جب ایک آپریشن کے ذریعے انہیں کٹوایا گیا تو وہ پورے جسم پر پھیل گئے، اُن میں سے کچھ تو اتنے بڑے ہوئے گئے کہ اُن کا سائز ٹینس کی گیند جتنا ہے۔اب اس کا چہرہ مکمل طور پر پھوڑوں سے بھر گیا ہے۔
بنگلادیش کے نارائن گنج ضلع سے تعلق رکھنے والی حسن آرا بیگم اپنی بیماری کے باعث بے یارو مدگار ہے۔
(جاری ہے)
حسن آرا کا کہنا ہے کہ مجھے مر کر ہی تکلیف سے نجات مل سکتی ہے۔اس کا کہنا ہے کہ پھوڑے اسے شدید اذیت دیتے ہیں، وہ سارا دن انہیں کھجاتی رہتی ہے اور کئی بار تو ان سے خون بھی آنے لگتا ہے۔اس کا کہنا ہے کہ میں یہ درد اب مزید نہیں جھیل سکتی۔
حسن آرا کو شکوہ ہے کہ کوئی بھی اس سے بات نہیں کرتا، کوئی بھی اس سے ملنا پسند نہیں کرتا ، لوگ دور سے دیکھ کر راستہ بدل لیتے ہیں۔بچے اُس سے ڈرجاتےہیں، کئی بار تو اس کا پوتا بھی اسے دیکھ کر چیخنے لگتا ہے۔ اس کا کہنا ہے کہ وہ اچھوت کی سی زندگی گزار رہی ہے۔
حسن آرا کا کہنا ہے پھوڑوں کےساتھ چلنا بھی مشقت ہے۔ اس کے سر، بازوں، انگلیوں، پیٹ، کمر، ران اور پاؤں پر ہر جگہ پھوڑے ہیں۔
حسن آرا کا کہنا ہے کہ یہ ہمیشہ ایسے نہیں تھے۔ 16 سال کی عمر میں اس کی شادی ہوئی تو اس کے چہرے اور گردن پر چند ہی مہاسے تھے، جس کے بعد اس کی حالت بگڑنا شروع ہوگئی۔اس کا شوہر آرزو میاں اسی وجہ سے ذہنی پریشانی کا شکار ہو کر مرگیا۔حسن آرا نے گاؤں میں علاج کرانے کی کوشش کی مگر کوئی اس کا مرض تشخیص نہیں کر سکا۔
حسن آرا کا کہنا ہے کہ پیسے کی کمی کے باعث وہ اپنا علاج بھی نہیں کرا سکی۔
حسن آرا کا کہنا ہے کہ اب کوئی امید نہیں بچی، اب اسے اسی طرح تکلیف میں جینا ہوگا۔ اس کا کہنا ہے کہ میں درد سے آزاد ہونا چاہتی ہے اور صرف خدا ہی میری مدد کر سکتا ہے۔
Browse Latest Weird News in Urdu
ہتھیائی رقم ہڑپ کرنے کیلئے اپنے اغواء اور قتل کا ڈرامہ رچانے والا شخص پکڑا گیا
ویتنام،مریض کے پیٹ سے زندہ مچھلی برآمد
امریکہ، چوہوں کا پولیس ہیڈ کوارٹر پردھاوا، بھنگ کھانے کے عادی ہوگئے
آسٹریلیا، گالف گیم کے دوران کینگروز کے بڑے جھنڈ نے دھاوا بول دیا
جرمن باشندے نے کورونا ویکسین 217 بارلی
ایلون مسک پیچھے رہ گئے‘ ایمازون کے بانی جیف بیزوز دنیا کے امیر ترین شخص قرار
کھلونا گاڑی کی تیز رفتاری کا عالمی ریکارڈ قائم
وصیت کے مطابق تدفین سے قبل پروفیسر کی لاش کا اردن یونیورسٹی کا طواف
دبئی ایئرپورٹ پر کاسمیٹک سرجری والے مسافروں کو روکا جانے لگا
دنیا کے سب سے بڑے ڈینٹل ہسپتال کا ورلڈ ریکارڈ سعودی عرب کے نام
سعودی عرب میں بنی جدید ترین سکیورٹی کار نمائش کیلئے پیش
ہالی ووڈ لیجنڈ رابرٹ ڈی نیرو کے 80 سال کی عمر میں باپ بننے کی تصدیق
سعودی صحرا میں پہلی بار لگژری ٹرین چلانے کی تیاری
پاکستانی نژاد ڈاکٹر ایپل واچ کی مدد سے دورانِ پرواز خاتون کی جان بچانے میں کامیاب
’خواب میں تشدد‘ سعودی طالبہ نے ٹیچر کیخلاف انوکھی شکایت درج کرادی
دبئی میں 2 نئے جدید ترین ٹرانسپورٹ سسٹم متعارف کروانے کا اعلان
مٹی سے بجلی حاصل کرنے والا نیا آلہ دریافت
کینیڈا ، فرائی پین میں انڈا تلنے سے قبل ہی جم گیا
دنیا کی سب سے بڑی فنل ویب اورزہریلی ترین مکڑی عطیہ کردی گئی
بھرے پیٹ کا احساس دلانے کیلئے سائنسدانوں نے مرتعش گولی تیار کرلی
بھارت، پرواز میں گھنٹوں تاخیر، مسافر نے پائلٹ کو تھپڑ جڑ دیا
امارات میں بغیر ویزہ پاسپورٹ 18 سال رہنے والا غیرملکی وطن واپس
اسرائیل کا دمشق کے مضافات میں فضائی حملہ،بعض عمارتوں کو نقصان پہنچا
سال 2024 میں ٹوکیو سے روانہ مسافر2023 میں امریکا پہنچے
دلچسپ و عجیب خبریں
-