عورت ڈزنی کی شہزادیوں کی طرح نظر آنے کےلیے ہزاروں خرچ کر دئیے۔ وجہ بہت سے شاندار

Ameen Akbar امین اکبر جمعہ 23 دسمبر 2016 23:29

عورت ڈزنی کی شہزادیوں کی طرح  نظر آنے کےلیے ہزاروں خرچ کر دئیے۔ وجہ بہت سے شاندار

بچپن میں لوگ ڈزنی کے کرداروں کی نظر آنے کے خواب ہی دیکھتےہیں تاہم ایک عورت نے اپنے بچپن کے خواب کو حقیقت کا رنگ دے دیا ہے۔ سارہ انگل کا تعلق ڈینور، کولاراڈو سے ہے۔

(جاری ہے)

25 سالہ سارہ ایک نہیں 9 بار خود کو ڈزنی کی مختلف شہزادیوں کے روپ میں ڈھال چکی ہے۔ سارہ پیشے کےلحاظ سے مارکیٹنگ منیجر ہے۔ وہ ڈزنی لینڈ کے کرداروں کا روپ دھار کر ہسپتال کے بیمار بچوں کی عیادت کرتی ہے اور رضاکارانہ طور پر مختلف تقریبات میں شرکت کرتی ہے۔ سارہ کے مختلف روپ ذیل کےفوٹو البم میں دیکھے جا سکتے ہیں۔

عورت نے ڈزنی شہزادیوں کی طرح نظر آنے کے لیےہزاروں ڈالر خرچ کر دئیے

Browse Latest Weird News in Urdu