چینی عمارت پر لگا دروازہ سب کی توجہ کا مرکز بن گیا

Ameen Akbar امین اکبر جمعہ 23 دسمبر 2016 23:45

چینی عمارت پر لگا دروازہ سب کی توجہ کا مرکز بن گیا

چونگ چنک، چین کی ایک بلڈنگ پر ایک بہت بڑا دروازہ لگایا گیا ہے، جو سب کی توجہ کا مرکز بن گیا ہے اس دروازے کو مقامی لوگوں نے خداؤں کےدروازے کانام دیاہے۔

(جاری ہے)


26فٹ اونچا یہ گولڈن دروزہ ایک بلڈنگ پر اس طرح لگایا گیا ہے کہ اس کے دائیں بائیں سوائے ہوا کے کچھ نہیں۔
بظاہر اس دروازےکا مقصد سوائے سجاوٹ کے کچھ نہیں تاہم مقامی افراد اس کے سائز کی وجہ سے اسے خداؤں کا دروازہ کہتے ہیں۔

Browse Latest Weird News in Urdu