زخمی ساتھی کے ساتھ وفاداری۔کتے نے نئی مثال قائم کردی

Ameen Akbar امین اکبر جمعرات 29 دسمبر 2016 23:49

زخمی ساتھی کے ساتھ وفاداری۔کتے نے نئی مثال قائم کردی

یہ ایک کتے کی وفاداری اور ہمت کی سچی کہانی ہے۔ یوکرین میں ایک کتا ریلوے ٹریک پر پڑی اپنی زخمی ساتھی کو سرد موسم اورٹرین سے بچانے کے لیے اس کے ساتھ ٹریک پر ہی موجود رہا۔

(جاری ہے)

کتا دو دن تک اپنی ساتھی کے پاس بیٹھا رہا اور ٹرین ان کے اوپر سے گزرتی رہی۔
وفادار کتے کی ساتھی اتنی زخمی تھی کہ ریلوے ٹریک سے ہٹ ہی نہیں سکتی ہے تاہم صحت مند کتا اس کا خیال رکھنے کے لیے ریلوے ٹریک پر موجود رہا۔ بعد میں لوگوں نے انہیں ریلوے ٹریک سے ہٹا دیا۔

متعلقہ عنوان :

Browse Latest Weird News in Urdu