ویلنٹائن ڈے تو چلا گیا۔ اب آنے والا ہے وائٹ ڈے اور بلیک ڈے۔ کنوارے بلیک ڈے پر ماتم کریں گے
امین اکبر بدھ 15 فروری 2017 23:46
ویلنٹائن ڈے کو محبت کا تہوار کہا جاتا ہے۔ ساری دنیا میں جوڑے اس دن ایک دوسرے کو تحفے دیتے ہیں لیکن جنوبی کوریا ، جاپان اور کچھ دوسرے ممالک میں ویلنٹائن ڈے پر تحفہ اور چاکلیٹ دینے کی ذمہ داری خواتین کی ہوتی ہے۔جنوبی کوریا ، جاپان،ویت نام، تائیوان اور چین میں ویلٹائن ڈے کے ٹھیک ایک ماہ بعد14مارچ کو وائٹ ڈے (White Day) منایا جاتا ہے۔اس دن تحفے اور چاکلیٹ دینے کی ذمہ داری اُن مردوں کی ہوتی ہے جو ویلنٹائن ڈے پر تحفے اور چاکلیٹ وصول کر چکے ہوتے ہیں۔
(جاری ہے)
وائٹ ڈے کے ایک ماہ بعد یعنی 14اپریل کو بھی ایک تہوار بلیک ڈے (Black Day) کے نام سے منایا جاتا ہے۔بلیک ڈے جنوبی کوریا میں غیر سرکاری تہوار کی حیثیت سے منایا جاتا ہے۔ اس دن ایسے تمام کنوارے جنہیں ویلنٹائن ڈے یا وائٹ ڈے پر تحفہ نہ ملا ہو جمع ہوتے ہیں۔ یہ کنوارے سیاہ رنگ کی ایک مخصوص ڈش جسے Jajangmyeon کھاتے ہیں۔ کھانا کھانے کے ساتھ ساتھ کنوارے تحفے یا کسی کا ساتھ نہ ملنے پر اپنی قسمت کو بھی روتے ہیں۔
بڑے بڑے کاروباری ادارے جو ویلنٹائن ڈے اور وائٹ ڈے کو کیشن کراتے ہیں وہ بلیک ڈے کو بھی کیش کرا لیتے ہیں۔ وہ اس دن مختلف تقریبات کا انعقاد کرتے ہیں ۔ ان تقریبات میں Jajangmyeon کھانے کے مقابلے اور شاپنگ فیسٹیول شامل ہوتے ہیں۔
متعلقہ عنوان :
Browse Latest Weird News in Urdu
ہتھیائی رقم ہڑپ کرنے کیلئے اپنے اغواء اور قتل کا ڈرامہ رچانے والا شخص پکڑا گیا
ویتنام،مریض کے پیٹ سے زندہ مچھلی برآمد
امریکہ، چوہوں کا پولیس ہیڈ کوارٹر پردھاوا، بھنگ کھانے کے عادی ہوگئے
آسٹریلیا، گالف گیم کے دوران کینگروز کے بڑے جھنڈ نے دھاوا بول دیا
جرمن باشندے نے کورونا ویکسین 217 بارلی
ایلون مسک پیچھے رہ گئے‘ ایمازون کے بانی جیف بیزوز دنیا کے امیر ترین شخص قرار
کھلونا گاڑی کی تیز رفتاری کا عالمی ریکارڈ قائم
وصیت کے مطابق تدفین سے قبل پروفیسر کی لاش کا اردن یونیورسٹی کا طواف
دبئی ایئرپورٹ پر کاسمیٹک سرجری والے مسافروں کو روکا جانے لگا
دنیا کے سب سے بڑے ڈینٹل ہسپتال کا ورلڈ ریکارڈ سعودی عرب کے نام
سعودی عرب میں بنی جدید ترین سکیورٹی کار نمائش کیلئے پیش
ہالی ووڈ لیجنڈ رابرٹ ڈی نیرو کے 80 سال کی عمر میں باپ بننے کی تصدیق
سعودی صحرا میں پہلی بار لگژری ٹرین چلانے کی تیاری
پاکستانی نژاد ڈاکٹر ایپل واچ کی مدد سے دورانِ پرواز خاتون کی جان بچانے میں کامیاب
’خواب میں تشدد‘ سعودی طالبہ نے ٹیچر کیخلاف انوکھی شکایت درج کرادی
دبئی میں 2 نئے جدید ترین ٹرانسپورٹ سسٹم متعارف کروانے کا اعلان
مٹی سے بجلی حاصل کرنے والا نیا آلہ دریافت
کینیڈا ، فرائی پین میں انڈا تلنے سے قبل ہی جم گیا
دنیا کی سب سے بڑی فنل ویب اورزہریلی ترین مکڑی عطیہ کردی گئی
بھرے پیٹ کا احساس دلانے کیلئے سائنسدانوں نے مرتعش گولی تیار کرلی
بھارت، پرواز میں گھنٹوں تاخیر، مسافر نے پائلٹ کو تھپڑ جڑ دیا
امارات میں بغیر ویزہ پاسپورٹ 18 سال رہنے والا غیرملکی وطن واپس
اسرائیل کا دمشق کے مضافات میں فضائی حملہ،بعض عمارتوں کو نقصان پہنچا
سال 2024 میں ٹوکیو سے روانہ مسافر2023 میں امریکا پہنچے
دلچسپ و عجیب خبریں
-