پانچ سالہ بچی نے تن تنہا اپنی بیمار دادی اور پڑ دادی کی دیکھ بھال کر رہی ہے
امین اکبر منگل 7 مارچ 2017 23:53
وانگ اینا نام کی پانچ سالہ بچی جنوب مغربی چین کے شہر زینوئی میں دور دراز پہاڑوں میں اپنی دادی اور 92سالہ پڑ دادی کے ساتھ رہتی ہے۔
وانگ 3 ماہ کی تھی کہ اس کے باپ کو جیل ہوگئی۔ اس کے بعد وانگ کی ماں نے وانگ کو اس کی دادی اور پڑ دادی کے پاس چھوڑ کر دوسری شادی کر لی۔ جلد ہی وانگ اس خاندان کا ستون بن گئی۔ جیسے جیسے وہ بڑی ہوتی گئی اس نے اپنے خاندان کی ذمہ داریاں اٹھانا شروع کر دیا۔
اپنی دونوں بیمار دادیوں کا خیال رکھنا کوئی آسان کام نہیں۔
(جاری ہے)
وانگ ہر روز صبح سویرے جاگ کر کھانا پکاتی ہے۔کھانا پکانے کے لیے وہ سٹول پر کھڑے ہو کر چولہے کو استعمال کرتی ہے۔ کھانا پکا کر وہ بیماری کے باعث بستر پر پڑ جانے والی اپنی دادیوں کو اپنے ہاتھ سے کھلاتی ہے۔
وانگ نے اتنے زیادہ کام کاج کے باوجود کبھی کوئی شکایت نہیں کی۔وانگ کے گھر میں اگر کبھی کھانے پینے کی کوئی چیز ختم ہو جائے تو اس کے ہمسائے اسے اپنے کھیتوں سے سبزیاں توڑنے دیتے ہیں۔ سبزیوں کو توڑ کر لانے کا کام بھی وانگ ہی کرتی ہے۔
وانگ کی خواہش ہے کہ وہ اسی طرح اپنی دادیوں کا خیال رکھے اور اس کی دادی اور پڑدادی صحت مند بھی ہو جائیں۔
Browse Latest Weird News in Urdu
ہتھیائی رقم ہڑپ کرنے کیلئے اپنے اغواء اور قتل کا ڈرامہ رچانے والا شخص پکڑا گیا
ویتنام،مریض کے پیٹ سے زندہ مچھلی برآمد
امریکہ، چوہوں کا پولیس ہیڈ کوارٹر پردھاوا، بھنگ کھانے کے عادی ہوگئے
آسٹریلیا، گالف گیم کے دوران کینگروز کے بڑے جھنڈ نے دھاوا بول دیا
جرمن باشندے نے کورونا ویکسین 217 بارلی
ایلون مسک پیچھے رہ گئے‘ ایمازون کے بانی جیف بیزوز دنیا کے امیر ترین شخص قرار
کھلونا گاڑی کی تیز رفتاری کا عالمی ریکارڈ قائم
وصیت کے مطابق تدفین سے قبل پروفیسر کی لاش کا اردن یونیورسٹی کا طواف
دبئی ایئرپورٹ پر کاسمیٹک سرجری والے مسافروں کو روکا جانے لگا
دنیا کے سب سے بڑے ڈینٹل ہسپتال کا ورلڈ ریکارڈ سعودی عرب کے نام
سعودی عرب میں بنی جدید ترین سکیورٹی کار نمائش کیلئے پیش
ہالی ووڈ لیجنڈ رابرٹ ڈی نیرو کے 80 سال کی عمر میں باپ بننے کی تصدیق
سعودی صحرا میں پہلی بار لگژری ٹرین چلانے کی تیاری
پاکستانی نژاد ڈاکٹر ایپل واچ کی مدد سے دورانِ پرواز خاتون کی جان بچانے میں کامیاب
’خواب میں تشدد‘ سعودی طالبہ نے ٹیچر کیخلاف انوکھی شکایت درج کرادی
دبئی میں 2 نئے جدید ترین ٹرانسپورٹ سسٹم متعارف کروانے کا اعلان
مٹی سے بجلی حاصل کرنے والا نیا آلہ دریافت
کینیڈا ، فرائی پین میں انڈا تلنے سے قبل ہی جم گیا
دنیا کی سب سے بڑی فنل ویب اورزہریلی ترین مکڑی عطیہ کردی گئی
بھرے پیٹ کا احساس دلانے کیلئے سائنسدانوں نے مرتعش گولی تیار کرلی
بھارت، پرواز میں گھنٹوں تاخیر، مسافر نے پائلٹ کو تھپڑ جڑ دیا
امارات میں بغیر ویزہ پاسپورٹ 18 سال رہنے والا غیرملکی وطن واپس
اسرائیل کا دمشق کے مضافات میں فضائی حملہ،بعض عمارتوں کو نقصان پہنچا
سال 2024 میں ٹوکیو سے روانہ مسافر2023 میں امریکا پہنچے
دلچسپ و عجیب خبریں
-