- Home
- Weird
- مرد چوکیداروں کو لبھا کر اُن کے ہاتھ باندھنے کے بعد وردی میں ملبوس 3 عورتوں نے 28 قیدی فرار کرادئیے
مرد چوکیداروں کو لبھا کر اُن کے ہاتھ باندھنے کے بعد وردی میں ملبوس 3 عورتوں نے 28 قیدی فرار کرادئیے
امین اکبر جمعہ 10 مارچ 2017 23:51
تفصیلات کے مطابق وسطی برازیل میں کوریابا کے نزدیک نووا موتم پبلک جیل کے وارڈنز کو پولیس کی وردی میں ملبوس تین عورتوں نے لبھایا، اُن کے ہاتھ باندھے اور 28 قیدیوں کو فرار کرا دیا۔
رپورٹس کے مطابق جعلی پولیس اہلکار خواتین نے وارڈنز کو شراب پلا کر نشے میں دھت کر دیا تھا۔ قیدی جاتے ہوئے جیل کے مرکزی دروازے سے ہی باہر گئے اور جاتے ہوئے ہتھیار اور ایمونیشن بھی لے گئے۔
(جاری ہے)
بعد میں پولیس کو وہاں سے زنانہ کپڑوں کا بیگ بھی ملا ہے۔
پچھلی رات ایک پولیس آفیسر نے شرٹ کے بغیر ہاتھ بندھے اپنے ساتھیوں کی تصاویر لیک کی ہیں۔ یہ تصاویر سوشل میڈیا پر کافی وائرل ہوگئی ہیں۔
پولیس کو لبھانے والی تین عورتوں میں سے ایک جیل میں قید ایک مردقیدی کی گرل فرینڈ تھی۔ اس نے اپنی ساتھی دوعورتوں کے ساتھ آکر جیل وارڈنز کو اندر چل کر باتیں کرنے اور ڈرنک کرنے کا کہا تھا۔
پولیس نے بعد میں 28 میں سے 8 قیدیوں کو دوبارہ گرفتار کر لیا۔ایک قیدی کو جیل کے قریب سے رائفل کے ساتھ نشے میں دھت گرفتار کیا گیا جبکہ دوسرے کو ایک فارم سے پک اپ ٹرک چراتے ہوئے پکڑا۔
Browse Latest Weird News in Urdu
دبئی کے شہر العین کے گورنر شیخ طحنون النہیان انتقال کر گئے، ملک میں 7 روزہ سوگ
ہتھیائی رقم ہڑپ کرنے کیلئے اپنے اغواء اور قتل کا ڈرامہ رچانے والا شخص پکڑا گیا
ویتنام،مریض کے پیٹ سے زندہ مچھلی برآمد
امریکہ، چوہوں کا پولیس ہیڈ کوارٹر پردھاوا، بھنگ کھانے کے عادی ہوگئے
آسٹریلیا، گالف گیم کے دوران کینگروز کے بڑے جھنڈ نے دھاوا بول دیا
جرمن باشندے نے کورونا ویکسین 217 بارلی
ایلون مسک پیچھے رہ گئے‘ ایمازون کے بانی جیف بیزوز دنیا کے امیر ترین شخص قرار
کھلونا گاڑی کی تیز رفتاری کا عالمی ریکارڈ قائم
وصیت کے مطابق تدفین سے قبل پروفیسر کی لاش کا اردن یونیورسٹی کا طواف
دبئی ایئرپورٹ پر کاسمیٹک سرجری والے مسافروں کو روکا جانے لگا
دنیا کے سب سے بڑے ڈینٹل ہسپتال کا ورلڈ ریکارڈ سعودی عرب کے نام
سعودی عرب میں بنی جدید ترین سکیورٹی کار نمائش کیلئے پیش
ہالی ووڈ لیجنڈ رابرٹ ڈی نیرو کے 80 سال کی عمر میں باپ بننے کی تصدیق
سعودی صحرا میں پہلی بار لگژری ٹرین چلانے کی تیاری
پاکستانی نژاد ڈاکٹر ایپل واچ کی مدد سے دورانِ پرواز خاتون کی جان بچانے میں کامیاب
’خواب میں تشدد‘ سعودی طالبہ نے ٹیچر کیخلاف انوکھی شکایت درج کرادی
دبئی میں 2 نئے جدید ترین ٹرانسپورٹ سسٹم متعارف کروانے کا اعلان
مٹی سے بجلی حاصل کرنے والا نیا آلہ دریافت
کینیڈا ، فرائی پین میں انڈا تلنے سے قبل ہی جم گیا
دنیا کی سب سے بڑی فنل ویب اورزہریلی ترین مکڑی عطیہ کردی گئی
بھرے پیٹ کا احساس دلانے کیلئے سائنسدانوں نے مرتعش گولی تیار کرلی
بھارت، پرواز میں گھنٹوں تاخیر، مسافر نے پائلٹ کو تھپڑ جڑ دیا
امارات میں بغیر ویزہ پاسپورٹ 18 سال رہنے والا غیرملکی وطن واپس
اسرائیل کا دمشق کے مضافات میں فضائی حملہ،بعض عمارتوں کو نقصان پہنچا
دلچسپ و عجیب خبریں
-