ہانگ کانگ کی عمارتوں کے بیچ خالی جگہ کیوں ہوتی ہے؟
امین اکبر پیر 20 مارچ 2017 23:50
فینگ شوئی (معنی: ہوا اور پانی) جمالیات کا ایک قدیم چینی طریقہ کار ہے جس کے بارے میں لوگوں کا یقین ہے کہ اس میں جنت اور زمین (جغرافیہ) دونوں کے قوانین استعمال ہوتے ہیں اور اس کے ذریعہ مثبت چی (qi) حاصل کر کے کسی کی زندگی میں بہتری لائی جا سکتی ہے۔ اس فن کا اصل نام کان یو (لغوی معنی: جنت اور زمین کا تاؤ) ہے۔
(جاری ہے)
لفظ فینگ شوئی کا انگریزی میں لفظی ترجمہ "ہوا پانی" ہے۔ یہ ایک ثقافتی شارٹ ہینڈ ہے جسے ایک معدوم کتاب کلاسک آف بریل سے اخذ کیا گیا ہے۔
ہانگ کانگ کی ان عمارتوں میں ڈریگن کے گزرنے کےلیے خالی جگہ بنائی جاتی ہے۔کہا جاتا ہےکہ عمارتوں میں فینگ شوئی یعنی خالی جگہ نہ بنانے سے ڈریگن کا راستہ بند ہو جاتا ہے، جو بدقسمتی کی علامت سمجھا جاتا ہے۔اسی وجہ سے بنک آف چائنا ٹاور کے خراب فینگ شوئی کو ارد گرد کی کمپنیوں کے نقصان وجہ سمجھا جاتا ہے۔ ہانگ کانگ کے کاروباری ادارے عمارتیں بناتے ہوئے فینگ شوئی کے بارے میں مشورہ کرنے کے لیے خصوصی فنڈز رکھتے ہیں۔
Browse Latest Weird News in Urdu
ہتھیائی رقم ہڑپ کرنے کیلئے اپنے اغواء اور قتل کا ڈرامہ رچانے والا شخص پکڑا گیا
ویتنام،مریض کے پیٹ سے زندہ مچھلی برآمد
امریکہ، چوہوں کا پولیس ہیڈ کوارٹر پردھاوا، بھنگ کھانے کے عادی ہوگئے
آسٹریلیا، گالف گیم کے دوران کینگروز کے بڑے جھنڈ نے دھاوا بول دیا
جرمن باشندے نے کورونا ویکسین 217 بارلی
ایلون مسک پیچھے رہ گئے‘ ایمازون کے بانی جیف بیزوز دنیا کے امیر ترین شخص قرار
کھلونا گاڑی کی تیز رفتاری کا عالمی ریکارڈ قائم
وصیت کے مطابق تدفین سے قبل پروفیسر کی لاش کا اردن یونیورسٹی کا طواف
دبئی ایئرپورٹ پر کاسمیٹک سرجری والے مسافروں کو روکا جانے لگا
دنیا کے سب سے بڑے ڈینٹل ہسپتال کا ورلڈ ریکارڈ سعودی عرب کے نام
سعودی عرب میں بنی جدید ترین سکیورٹی کار نمائش کیلئے پیش
ہالی ووڈ لیجنڈ رابرٹ ڈی نیرو کے 80 سال کی عمر میں باپ بننے کی تصدیق
سعودی صحرا میں پہلی بار لگژری ٹرین چلانے کی تیاری
پاکستانی نژاد ڈاکٹر ایپل واچ کی مدد سے دورانِ پرواز خاتون کی جان بچانے میں کامیاب
’خواب میں تشدد‘ سعودی طالبہ نے ٹیچر کیخلاف انوکھی شکایت درج کرادی
دبئی میں 2 نئے جدید ترین ٹرانسپورٹ سسٹم متعارف کروانے کا اعلان
مٹی سے بجلی حاصل کرنے والا نیا آلہ دریافت
کینیڈا ، فرائی پین میں انڈا تلنے سے قبل ہی جم گیا
دنیا کی سب سے بڑی فنل ویب اورزہریلی ترین مکڑی عطیہ کردی گئی
بھرے پیٹ کا احساس دلانے کیلئے سائنسدانوں نے مرتعش گولی تیار کرلی
بھارت، پرواز میں گھنٹوں تاخیر، مسافر نے پائلٹ کو تھپڑ جڑ دیا
امارات میں بغیر ویزہ پاسپورٹ 18 سال رہنے والا غیرملکی وطن واپس
اسرائیل کا دمشق کے مضافات میں فضائی حملہ،بعض عمارتوں کو نقصان پہنچا
سال 2024 میں ٹوکیو سے روانہ مسافر2023 میں امریکا پہنچے
دلچسپ و عجیب خبریں
-