بے گھر شخص کو رہنے کےلیے بظاہر کچرے کا ڈبہ لیکن اندر سے شاندار گھر مل گیا
امین اکبر اتوار 9 اپریل 2017 23:31
دو افراد نے گلیوں میں سونے والے شخص کو کچرے کے ڈبے کی طرح نظر آنے والا مکان دیا ہے۔ اس مکان پر 1500 ڈالر لاگت آئی ہے۔ اسے 37سالہ شین ڈفی اور 28 سالہ فل سولیوان نے 39 سالہ ڈیمین ڈین کے لیےبنایا ہے۔ شین اور فل اپنے فلاحی ادارے کے سپانسرز کو ڈھونڈتے ہوئے گلیوں میں سو گئے تھے کہ ڈین نے انہیں سونے کے لیے گرم جگہیں دکھائی اور ان کے ساتھ اپنا کھانا اور کمبل بھی شیئر کیا۔
ڈین کی اسی بات سے متاثر ہو کر انہوں نے اس کے لیے مکان بنانے کا سوچا۔شین اور فل نے ڈین کےلیے جو گھر بنایا ہے وہ 4 فٹ لمبا اور 4 فٹ اونچا ہے۔(جاری ہے)
اس کے اندر ایل ای ڈی لائٹس لگی ہوئی ہیں۔ اس میں انسولیشن ہے، شیلف بنائے گئے ہیں، نیچے کارپٹ بچھا ہوا ہے، چھت پر سولر پینل بھی ہے۔ گھر میں موبائل چارج کرنے کے لیے ایک موبائل چارجر بھی ہے۔
ڈین جون 2016 سے اس گھر میں رہ رہا ہے۔
ٹرینیڈاڈ سے تعلق رکھنے والے ڈین کے پاس امریکا میں کام کرنے کے قانونی کاغذات نہیں ہیں۔ اس لیے وہ مزدور کے طور پر کام کرتا ہے۔ شین اور فل اب اس کے قانونی کاغذات بنوانے کی کوشش کر رہے ہیں۔
Browse Latest Weird News in Urdu
دبئی کے شہر العین کے گورنر شیخ طحنون النہیان انتقال کر گئے، ملک میں 7 روزہ سوگ
ہتھیائی رقم ہڑپ کرنے کیلئے اپنے اغواء اور قتل کا ڈرامہ رچانے والا شخص پکڑا گیا
ویتنام،مریض کے پیٹ سے زندہ مچھلی برآمد
امریکہ، چوہوں کا پولیس ہیڈ کوارٹر پردھاوا، بھنگ کھانے کے عادی ہوگئے
آسٹریلیا، گالف گیم کے دوران کینگروز کے بڑے جھنڈ نے دھاوا بول دیا
جرمن باشندے نے کورونا ویکسین 217 بارلی
ایلون مسک پیچھے رہ گئے‘ ایمازون کے بانی جیف بیزوز دنیا کے امیر ترین شخص قرار
کھلونا گاڑی کی تیز رفتاری کا عالمی ریکارڈ قائم
وصیت کے مطابق تدفین سے قبل پروفیسر کی لاش کا اردن یونیورسٹی کا طواف
دبئی ایئرپورٹ پر کاسمیٹک سرجری والے مسافروں کو روکا جانے لگا
دنیا کے سب سے بڑے ڈینٹل ہسپتال کا ورلڈ ریکارڈ سعودی عرب کے نام
سعودی عرب میں بنی جدید ترین سکیورٹی کار نمائش کیلئے پیش
ہالی ووڈ لیجنڈ رابرٹ ڈی نیرو کے 80 سال کی عمر میں باپ بننے کی تصدیق
سعودی صحرا میں پہلی بار لگژری ٹرین چلانے کی تیاری
پاکستانی نژاد ڈاکٹر ایپل واچ کی مدد سے دورانِ پرواز خاتون کی جان بچانے میں کامیاب
’خواب میں تشدد‘ سعودی طالبہ نے ٹیچر کیخلاف انوکھی شکایت درج کرادی
دبئی میں 2 نئے جدید ترین ٹرانسپورٹ سسٹم متعارف کروانے کا اعلان
مٹی سے بجلی حاصل کرنے والا نیا آلہ دریافت
کینیڈا ، فرائی پین میں انڈا تلنے سے قبل ہی جم گیا
دنیا کی سب سے بڑی فنل ویب اورزہریلی ترین مکڑی عطیہ کردی گئی
بھرے پیٹ کا احساس دلانے کیلئے سائنسدانوں نے مرتعش گولی تیار کرلی
بھارت، پرواز میں گھنٹوں تاخیر، مسافر نے پائلٹ کو تھپڑ جڑ دیا
امارات میں بغیر ویزہ پاسپورٹ 18 سال رہنے والا غیرملکی وطن واپس
اسرائیل کا دمشق کے مضافات میں فضائی حملہ،بعض عمارتوں کو نقصان پہنچا
دلچسپ و عجیب خبریں
-