500 فٹ کی بلندی پر معلق سوئمنگ پول
امین اکبر اتوار 9 اپریل 2017 23:31
ہوسٹن، ٹیکساس کی پرتعیش اپارٹمنٹ بلڈنگ کی 42 ویں منزل پر ایک سوئمنگ پول ہے۔ پہلی نظر میں تو یہ عام سا پول لگتا ہے مگر اس میں چلنا شروع کریں تو قدم نہیں رکتے۔یہ سوئمنگ پول بظاہر ہوا میں بنایا گیا ہے۔ 42 ویں منزل پر واقع 10 فٹ باہر کو نکلے ہوئے اس شیشے کے سوئمنگ پول کو سکائی پول بھی کہا جاتا ہے۔
(جاری ہے)
اس سوئمنگ پول کی تہہ 8 انچ موٹے پلیکسی گلاس سے بنائی گئی ہے۔ اس سوئمنگ پول کے مالک مارکیٹ سکوائر ٹاور کا کہنا ہے کہ ہوسٹن میں اس بہتر رہائش کا تجربہ کبھی نہیں پیش کیا گیا۔
اگر کوئی اس سوئمنگ پول میں نہانا چاہے تو اسے بلڈنگ میں 1805 ڈالر ماہانہ میں سٹوڈیو اپارٹمنٹ سے لیکر 18715 ڈالر ماہانہ میں پنٹ ہاؤس تک کا کوئی اپارٹمنٹ کرائے پر لینا ہوگا۔
Browse Latest Weird News in Urdu
دبئی کے شہر العین کے گورنر شیخ طحنون النہیان انتقال کر گئے، ملک میں 7 روزہ سوگ
ہتھیائی رقم ہڑپ کرنے کیلئے اپنے اغواء اور قتل کا ڈرامہ رچانے والا شخص پکڑا گیا
ویتنام،مریض کے پیٹ سے زندہ مچھلی برآمد
امریکہ، چوہوں کا پولیس ہیڈ کوارٹر پردھاوا، بھنگ کھانے کے عادی ہوگئے
آسٹریلیا، گالف گیم کے دوران کینگروز کے بڑے جھنڈ نے دھاوا بول دیا
جرمن باشندے نے کورونا ویکسین 217 بارلی
ایلون مسک پیچھے رہ گئے‘ ایمازون کے بانی جیف بیزوز دنیا کے امیر ترین شخص قرار
کھلونا گاڑی کی تیز رفتاری کا عالمی ریکارڈ قائم
وصیت کے مطابق تدفین سے قبل پروفیسر کی لاش کا اردن یونیورسٹی کا طواف
دبئی ایئرپورٹ پر کاسمیٹک سرجری والے مسافروں کو روکا جانے لگا
دنیا کے سب سے بڑے ڈینٹل ہسپتال کا ورلڈ ریکارڈ سعودی عرب کے نام
سعودی عرب میں بنی جدید ترین سکیورٹی کار نمائش کیلئے پیش
ہالی ووڈ لیجنڈ رابرٹ ڈی نیرو کے 80 سال کی عمر میں باپ بننے کی تصدیق
سعودی صحرا میں پہلی بار لگژری ٹرین چلانے کی تیاری
پاکستانی نژاد ڈاکٹر ایپل واچ کی مدد سے دورانِ پرواز خاتون کی جان بچانے میں کامیاب
’خواب میں تشدد‘ سعودی طالبہ نے ٹیچر کیخلاف انوکھی شکایت درج کرادی
دبئی میں 2 نئے جدید ترین ٹرانسپورٹ سسٹم متعارف کروانے کا اعلان
مٹی سے بجلی حاصل کرنے والا نیا آلہ دریافت
کینیڈا ، فرائی پین میں انڈا تلنے سے قبل ہی جم گیا
دنیا کی سب سے بڑی فنل ویب اورزہریلی ترین مکڑی عطیہ کردی گئی
بھرے پیٹ کا احساس دلانے کیلئے سائنسدانوں نے مرتعش گولی تیار کرلی
بھارت، پرواز میں گھنٹوں تاخیر، مسافر نے پائلٹ کو تھپڑ جڑ دیا
امارات میں بغیر ویزہ پاسپورٹ 18 سال رہنے والا غیرملکی وطن واپس
اسرائیل کا دمشق کے مضافات میں فضائی حملہ،بعض عمارتوں کو نقصان پہنچا
دلچسپ و عجیب خبریں
-