- Home
- Weird
- بنکاک کے ہزاروں مسافر کے ساتھ دھوکا۔ مسافر ائیر پورٹ پر جاپان جانے والے 6 جہازوں کا انتظار ہی ..
بنکاک کے ہزاروں مسافر کے ساتھ دھوکا۔ مسافر ائیر پورٹ پر جاپان جانے والے 6 جہازوں کا انتظار ہی کرتے رہے
امین اکبر بدھ 12 اپریل 2017 23:47
بنکاک کے 2000 سے زیادہ مسافر دھوکے کا شکار ہوکر سورنابھومی ائیرپورٹ پر بھٹکتے رہے۔
تفصیلات کے مطابق مسافروں نے ایک کمپنی سے جاپان کے ایک ہفتے کے سیاحتی دورے کےلیے ٹور پیکیج لیے تھے۔ ان پیکیجیز کی قیمت 9700 بھات(281 ڈالر) سے لیکر 20000 بھات تھی۔کمپنی نے لوگوں سے پیسے تو پہلے وصول کر لیے تھے لیکن ٹکٹ ائیر پورٹ پر دینے کا کہا تھا۔
دلچسپ بات یہ ہے کہ WealthEver نامی یہ کمپنی فوڈ سپلیمنٹ فروخت کرتی ہے۔
مسافر جب ائیر پورٹ پہنچے تو وہاں پر کمپنی کا کوئی بھی نمائندہ موجود نہیں تھا۔ کمپنی نے مسافروں کو بتایا تھا کہ اُن کے لیے کیتھے پیسیفک کے 6 جہاز بک کرائے گئے ہیں لیکن کیتھے پیسیفک نے ایسی کسی بھی بکنگ سے لاعملی کا اظہار کر دیا۔
(جاری ہے)
تھائی حکام نے جب معاملے کی تحقیق کی تو پتا چلا کہ اس روز ائیر پورٹ پر آنے والے اکثر مسافر دھوکے کا شکار ہوئے ہیں۔
تھائی لینڈ کے وزیر اعظم نے حکومتی اداروں کو معاملے کی تحقیقات کرنے اور مجرموں کے خلاف قانون کے مطابق کاروائی کرنے کا حکم دیا ہے۔
Browse Latest Weird News in Urdu
دبئی کے شہر العین کے گورنر شیخ طحنون النہیان انتقال کر گئے، ملک میں 7 روزہ سوگ
ہتھیائی رقم ہڑپ کرنے کیلئے اپنے اغواء اور قتل کا ڈرامہ رچانے والا شخص پکڑا گیا
ویتنام،مریض کے پیٹ سے زندہ مچھلی برآمد
امریکہ، چوہوں کا پولیس ہیڈ کوارٹر پردھاوا، بھنگ کھانے کے عادی ہوگئے
آسٹریلیا، گالف گیم کے دوران کینگروز کے بڑے جھنڈ نے دھاوا بول دیا
جرمن باشندے نے کورونا ویکسین 217 بارلی
ایلون مسک پیچھے رہ گئے‘ ایمازون کے بانی جیف بیزوز دنیا کے امیر ترین شخص قرار
کھلونا گاڑی کی تیز رفتاری کا عالمی ریکارڈ قائم
وصیت کے مطابق تدفین سے قبل پروفیسر کی لاش کا اردن یونیورسٹی کا طواف
دبئی ایئرپورٹ پر کاسمیٹک سرجری والے مسافروں کو روکا جانے لگا
دنیا کے سب سے بڑے ڈینٹل ہسپتال کا ورلڈ ریکارڈ سعودی عرب کے نام
سعودی عرب میں بنی جدید ترین سکیورٹی کار نمائش کیلئے پیش
ہالی ووڈ لیجنڈ رابرٹ ڈی نیرو کے 80 سال کی عمر میں باپ بننے کی تصدیق
سعودی صحرا میں پہلی بار لگژری ٹرین چلانے کی تیاری
پاکستانی نژاد ڈاکٹر ایپل واچ کی مدد سے دورانِ پرواز خاتون کی جان بچانے میں کامیاب
’خواب میں تشدد‘ سعودی طالبہ نے ٹیچر کیخلاف انوکھی شکایت درج کرادی
دبئی میں 2 نئے جدید ترین ٹرانسپورٹ سسٹم متعارف کروانے کا اعلان
مٹی سے بجلی حاصل کرنے والا نیا آلہ دریافت
کینیڈا ، فرائی پین میں انڈا تلنے سے قبل ہی جم گیا
دنیا کی سب سے بڑی فنل ویب اورزہریلی ترین مکڑی عطیہ کردی گئی
بھرے پیٹ کا احساس دلانے کیلئے سائنسدانوں نے مرتعش گولی تیار کرلی
بھارت، پرواز میں گھنٹوں تاخیر، مسافر نے پائلٹ کو تھپڑ جڑ دیا
امارات میں بغیر ویزہ پاسپورٹ 18 سال رہنے والا غیرملکی وطن واپس
اسرائیل کا دمشق کے مضافات میں فضائی حملہ،بعض عمارتوں کو نقصان پہنچا
دلچسپ و عجیب خبریں
-