بند کریں
خواتین مضامینملبوسات

ملبوسات

فیشن کے رنگ ،جدت کے سنگ

ٹراؤ زرز ،جو عمدہ انتخاب ہوں
کس شرٹ پر کیسی ٹراؤزرز جچے گی ؟

18ویں اور 19ویں صدی میں شادی کے لباس پر لڑیاں لگتی تھیں

پہلے پہل انہیں کپڑوں پر کہیں بھی استعمال کیا جا سکتا تھا ،لیس کی طرح بارڈر پر استعمال کرنے کی ابتداء سو لہویں صدی میں ہوئی ،چونکہ اس کو بنانے کے لئے زیادہ وقت درکار ہوتا ہے

پاکستانی اور ماڈرن کٹ کا امتزاج ملبوسات خواتین کی توجہ کا مرکز

غرارے اور شرارے فاطمہ جناحؒ اور بیگم رعنالیاقت علی خان بھی زیب تن کیا کرتی تھیں
لمبی قمیضیں اور لمبے دوپٹے اور ایمبرائیڈری کو بہت پسند کیا جا رہا ہے
فراک ،کوٹ ،گائون کو ماڈرن ٹرائوزرز اور غرارو ںکے ساتھ زیب تن کیا جا رہا ہے

پلس سائز برانڈ اور شاپنگ

دلہن کے لیے بھی ایسے لباس کی تلاش کردی جاتی ہے جس میں وہ سب سے منفرد اور خوبصورت نظرآئے دلہن چاہے دبلی پتلی جسامت کی ہو یا فربہی مائل ان کی یہی خواہش ہوتی ہے کہ ایسا لباس زیب تن کیا جائے جو ان پر خوب جچے فربہی دلہن اس سلسلے میں زیادہ پریشان دیکھائی دیتی ہے

استری کا داغ

اگر کپڑے پر استری کرتے ہوئے جلنے کا نشان پڑگیا ہے تو نشان کے برابر باریک کاغذ ٹشوز پیپر کاٹیں اسے نشان پررکھیں اور اوپر دو تین قطرے ہائیڈروجن پرآکسائیڈ کے ٹپکائیں

چیونگم کا چپک جانا

اکثر اوقات چیونگم کپڑوں پر چپک جاتی ہے چپک جانے والی چیونگم اتارنے کے لیے اس پر برف رگڑیں اور اس وقت تک رگڑیں جب تک چیونگم کپڑا نہ چھوڑدے

گھاس کا داغ

اس داغ پر گھی یا تیل ملیں اورپھر گرم پانی اور صابن سے دھو ڈالیں اگر داغ نہ اُترے تو ہائیڈروجن پرآکسائڈ کے محلول میں ڈال دیں داغ اُتر جائے گا

خون کا داغ

خون کا داغ دور کرنے کے لئے تیز گرم پانی ہرگز استعمال نہ کریں ورنہ داغ جم جائے گا اور پکا ہوجائے گا اگر کپڑا ریشمی یا اونی ہو تو داغ کو نیم گرم پانی میں بھگو دیں بصورت دیگر اس کو ٹھنڈے پانی میں بھگودیں

داغ دھبے دور کیجیے

دھلائی سے پہلے یہ ضرور دیکھ لیں کہ ان پر کوئی داغ دھبہ تو موجود نہیں اگر داغ دھبے موجود ہوں تو ان کی دھلائی یا خشک شوئی Dry cleaning سے پہلے ہی دور کرلینا چاہیے بہت سے داغ پکے ہوجاتے ہیں جن کو بعد میں دور کرانا مشکل ہوجائے گا

رنگائی کا طریقہ

رنگ بنانے کے لیے کافی زیادہ پانی استعمال کریں تاکہ کپڑا رنگ میں بھی اچھی طرح ڈوب سکیں جتنا کھلا پانی استعمال کریں گی اتنی ہی زیادہ اچھی رنگائی ہوگی۔

رنگوں کی اقسام

آج کل انواع و اقسام کے رنگ دستیاب ہے آپ اپنی مرضی اور کپڑے کی نوعیت کے مطابق رنگ کا انتخاب کرسکتی ہے

استری کرنا

استری کرنے کے لیے ایک میز بنوائیں جس کی اونچائی 92 انچ ہو چوڑائی24 انچ اور لمبائی بھی 32 انچ ہو اس کے ساتھ بائیں ہاتھ پر ایک چھوٹی لمبائی ہو جس پر آپ استری کرکرکے کپڑے رکھ سکیں
فہرست 1 سے 12  تک   (19 ریکارڈز )