بند کریں
خواتین مضامینخوبصورتی

خوبصورتی

جلد کو خوبصورت بنانے کیلئے

جلد کو خوبصورت بنانے کے لئے اس پر مختلف چیزیں لگانے سے زیادہ اہم اس کی حفاظت کرنا ہے ۔آپ کا طرز زندگی جلد کو صحت مند رکھنے کے لئے اہم کردار ادا کرتا ہے جس میں کچھ تبدیلیاں لا کر لمبے عرصے تک جلد کوخوبصورت اور جوان رکھا جا سکتا ہے

گھریلو اُبٹن جلد نکھارے

اجزاء: گیہوں کا آٹا اور بیسن آدھا آدھا پاؤ، ہلدی ایک تولہ، سنگترے کے خشک چھلکے ایک چھٹانک ، صندل سفید ایک تولہ۔

تیس سال کی عمر میں میک اپ کیسا ہونا چاہیے؟

خواتین میں تیس سال کی عمر میں کئی ہارمونل تبدیلیاں بھی آتی ہیں۔ جس کے باعث اکثر اوقات چہرے پر دھبے ، آنکھوں کے نیچے ہلکے اور چھائیاں وغیرہ رونما ہونی شروع ہو جاتی ہیں۔ ان سب مسائل کے باوجود آپ ہمیشہ کی طرح خوبصورت نظر آسکتی ہیں

خوبصورت جلد کے لیے

خوبصورت لگنا ہرو عورت کا خواب ہے۔ خوبصورت لگنے کے لیے صحت مند اور تروتازہ جلد نہایت ضروری ہے۔جلد کو تروتازہ رکھنے کے لیے جلد کی حفاظت اور نشونما کا خیال رکھنا چاہیے۔

رنگت نکھارنے والی غذائیں

گورا ہونا ہمارے ہاں خواتین کا عام مسئلہ ہے۔ مختلف کریمز یا لوشن جو بازار میں مہنگے داموں فروخت کیئے جاتے ہیں ان سے وقتی طور پر تو رنگت گوری ہوجاتی ہے لیکن اس اشیاء کے دیر پا اثرات اچھے نہیں ہوتے۔

ایکنی سکن کامیک اپ۔۔۔ احتیاط ضروری ہے

کیل مہاسوں کی بدولت اکثر لڑکیاں پریشان رہتی ہیں اورکسی شادی کی تقریب میں جانا ہوتو لڑکیوں کو پریشانی لاحق ہوجاتی ہے کہ اب چہرے پر نمودار ہونے والے ایکنی سے کیسے جان چھڑائیں؟

جلدی مسائل سے نجات کے لئے چند گھریلوٹوٹکے بھی آزمالیں

کھیرے کوکدوکش کرکے اس کارس نکالیں اور پمپلزپرلگائیں، اس کے بعد عرق گلاب کو بطور ٹونر (Toner) استعمال کریں۔

پیسٹل میک اپ کی ماہرخود بنیں

پیسٹل میک اپ خوبصورت اور ہلکے رنگوں پر مشتمل جدید ٹرینڈ ہے۔ اس میک کی خصوصیت یہ ہے کہ اسے دن اور رات کسی بھی وقت بلا جھجک بڑی سہولت کے ساتھ اپناجاسکتا ہے۔

چہرے کی شادابی کیسے برقرار رکھیں؟

ہمارے ہاں موسمِ گرما میں جب بھی سورج کی تپش خواتین کے نازک اور دلکش چہرے کو جلانے لگتی ہے تو دھوپ کی تمازت سے چہرے کو محفوظ رکھنے اور رنگت نکھارنے کے لئے اکثرخواتین زیادہ تر بازار میں دستیاب مہنگی کریموں کا سہارا لیتی ہیں

جلد کے دانوں سے نجات

چہرے پر دانے اور مہاسے بہت برے لگتے ہیں آپ ایسی اشیاء استعمال کریں جن سے آپ کو نقصانات کم سے کم ہوں۔

کیل مہاسوں سے نجات

خوبصورت دکھائی دینا، دور جدید کے جوانوں کا اہم ترین مسئلہ بن چکا ہے۔ کیل مہاسوں سے محفوظ چہرہ، صاف، نرم و ملائم جلد کے ساتھ ہر کوئی یہ چاہتا ہے کہ وہ خوبصورت نظر آئے۔ اور اس مقصد کے حصول کے لئے قیمتی سرمایہ خرچ کیا جاتا ہے

بیوٹی ٹپس

جو اور گہیوں کا آٹا دودھ میں ملا کر لئی بنا لیجیے اور اسے چہرے پر ابٹن کی طرح ملئے ملنے کے ایک گھنٹے کے بعد منہ دھو لیں یہ نسخہ رنگ کو نکھارتا ہے۔
فہرست 157 سے 168  تک   (452 ریکارڈز )