Masoor Pulao With Vegetable Koftay Recipe In Urdu - Recipe No. 6003

Masoor Pulao With Vegetable Koftay Urdu recipe is available at UrduPoint. Masoor Pulao With Vegetable Koftay is a famous dish in this region. You can read here Masoor Pulao With Vegetable Koftay recipe in Urdu and English. We will tell you in detail what ingredients you need for Masoor Pulao With Vegetable Koftay. You can know the complete method to make Masoor Pulao With Vegetable Koftay on this page. We will also tell you how long it will take to make Masoor Pulao With Vegetable Koftay. Read the recipe, ingredients, and everything related to Masoor Pulao With Vegetable Koftay below.

مسور پلاﺅ ود ویجیٹیبل کوفتے بنانے کی ترکیب - ترکیب نمبر 6003

Masoor Pulao With Vegetable Koftay Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

20-50 منٹ

پکانے کا وقت

30 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

4 افراد

Ingredients - اجزاء

1 ثابت مسور(ایک پیالی)

2 چاول (ڈھائی پیالی)

3 مکس سبزیاں(ایک پیالی)

4 آلو (دوعدد درمیانے)

5 ڈبل روٹی کا چورا (آدھی پیالی)

6 نمک(حسبِ ذائقہ)

7 پسا ہوا لہسن(ایک کھانے کا چمچ)

8 پیاز (دو عدد درمیانی)

9 ٹماٹر(دو عدددرمیانے)

10 پسی ہوئی لال مرچ (ایک چائے کا چمچ)

11 سفید زیرہ (ایک کھانے کا چمچ)

12 ہلدی(آدھا چائے کا چمچ)

13 پسی ہوئی ہری مرچیں(ایک چائے کا چمچ)

14 ہرا دھنیا(حسبِ پسند)

15 کوکنگ آئل( حسبِ ضرورت)

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1آلوﺅں کو ابال کر میش کر لیں اور اس میں مکس سبزیوں (گاجر،مٹر،بروکلی وغیرہ)کو ابال کر کچل کر ملالیں۔
  2. 2 ساتھ ہی ایک چمچ بھُنا ہوا کٹا ہوا زیرہ ، نمک،ہریمرچیںاور ڈبل روٹی کا چورا ڈال کر اچھی طرح ملائیں اور چھوٹے چھوٹے حسبِ پسند شیپ کے کوفتے بنا لیں۔
  3. 3 کچھ دیر کے لیے فریج میں رکھ دیں۔
  4. 4 مسور کو دھ کر دس منٹ کے لیے گرم پانی میں بھگو کر رکھ دیں پھر اسے اتنی دیر ابالیں کہ گل جائیں لیکن کھلے کھلے رہے۔
  5. 5 آدھی پیالی آئل میں باریک کٹی ہوئی پیاز کو سنہری فرائی کریں۔
  6. 6 اس میں لہسن ، نمک ، لال مرچ، ہلدی اوابلے ہوئے مسور ڈال کر بھونیں،
  7. 7 آخر میں ٹماٹر ڈال کر ہلکی آنچ پر دم پر رکھ دیں۔
  8. 8 دو کھانے کے چمچ آئل میں زیرہ اور (دھوکر بھگو کر رکھے ہوئے) چاول ڈال کر بھونی
  9. 9 پھر اس میں چار پیالی پانی اور نمک ڈال کر اچھی طرح ملائیں اور ڈھک کر درمیانی آنچ پر پکنے رکھ دیں۔
  10. 10 جب چاولوں کا پانی خشک ہو نے پر آجائے تو اوپر سے تھوڑے چاول ہٹا کر مسور پھیلا کر ڈالیں اور ہلکی آنچ پر دم رکھیں دیں۔
  11. 11 نان اسٹک پین میں تین سے چار کھانے کے چمچ آئل میں تیار کئے ہوئے کوفتوں کو سنہری فرائی کرلیں۔
  12. 12 ڈش میں مسور پلاﺅ کو اچھی طرح ملا کر نکالیں اور گرم گرم کو فتوں کے ساتھ انجوائے کریں۔

(5735) ووٹ وصول ہوئے

Related Tag

More Recipes From Biryani And Pulao

More Recipes

Urdu cooking recipe of Masoor Pulao With Vegetable Koftay, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Masoor Pulao With Vegetable Koftay is a Biryani And Pulao, and listed in the biryani aur pulao. its preparation time is only 20-50 minutes and it's making time is just 30 minutes and it serves upto 4 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.