Chatpata Qeema Kofta Recipe In Urdu

چٹپٹا قیمہ کوفتہ بنانے کی ترکیب

Chatpata Qeema Kofta Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

20 منٹ

پکانے کا وقت

40 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

6 افراد

Ingredients - اجزاء

1 قیمہ (دھو کر خشک کرلیں) 750 گرام
2 زیرہ پاؤڈر 2چائے کا چمچے
3 گرم مصالحہ پاؤڈر 1 چائے کا چمچہ
4 لہسن کے جوے 3عدد(چوپ کرلیں)
5 ثابت دھنیا(کُٹا ہوا) 2 چائے کا چمچے
6 ہرا دھنیا 3 کھانے کے چمچے(چوپ کرلیں)
7 پارسلے 3 کھانے کے چمچے
8 کارن فلور 3کھانے کے چمچے
9 انڈا 1عدد
10 میدہ 1/4 کپ
11 تیل حسبِ ضرورت
12 نمک 1چائے کا چمچہ
13 سیاہ مرچ پاؤڈر 1/2چائے کا چمچہ

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1قیمہ میں انڈا‘نمک ‘سیاہ مرچ پاؤڈر‘لہسن ‘گرم مصالحہ پاؤڈر ‘زیرہ ‘کُٹا ہوا دھنیا ‘ہرا دھنیا ‘پارسلے‘کارن فلور ملا کر چوپر میں پیس لیں اور اس قیمہ کے بیضوی شیپ میں 16کوفتہ بنالیں اور فریج میں 1/2گھنٹہ رکھیں اور میدہ میں رول کرکے جھاڑ لیں ۔
  2. 2 سوس پین میں درمیانی آنچ پر تیل گرم کریں ‘اس میں تیار کئے ہوئے کوفتہ4-6منٹ فرائی کریں اور ٹشو پیپر پر رکھ کرتیل جذب کرلیں۔چٹپٹا قیمہ کوفتہ تیار ہے دہی کے ساتھ گرم گرم پیش کریں۔

متعلقہ پکوان

(408) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Gosht Ke Kofte - مزید گوشت کے کوفتے

More Recipes - مزید تراکیب

Urdu cooking recipe of Chatpata Qeema Kofta, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Chatpata Qeema Kofta is a Gosht Ke Kofte, and listed in the meat kofta. its preparation time is only 20 minutes and it's making time is just 40 minutes and it serves upto 6 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.