Yellow Croaker Recipe In Urdu - Recipe No. 1996

Yellow Croaker Urdu recipe is available at UrduPoint. Yellow Croaker is a famous dish in this region. You can read here Yellow Croaker recipe in Urdu and English. We will tell you in detail what ingredients you need for Yellow Croaker. You can know the complete method to make Yellow Croaker on this page. We will also tell you how long it will take to make Yellow Croaker. Read the recipe, ingredients, and everything related to Yellow Croaker below.

ہوم سٹائل یلو کرو کر بنانے کی ترکیب - ترکیب نمبر 1996

Yellow Croaker Recipe In Urdu
اجزاء:
پیلا مینڈک یا پیلی مچھلی 500گرام
سلائس کی ہوئی بانسی کونپلیں 50گرام
سلائس کی ہوئی لہسن ایک گرام
سوپ سٹاک 500ملی لیٹر
سرکہ 15ملی لیٹر
شرڈ کی ہوئی ادرک ایک گرام
ایم ایس جی 1.5گرام
ڈرائی ریڈ پیپر 0.5گرام
خشک چینی کھمبیں 25گرام
نمک 1.5گرام
سلائس کی ہوئی پیاز ایک گرام
آئل 500ملی لیٹر(30ملی لیٹر صرف ہوتا ہے )
سوئی سوس 25ملی لیٹر
سیسم آئل دس ملی لیٹر
ترکیب تیاری:
خشک کھمبوں کو ایک پیالے میں دو گھنٹہ گرم پانی میں بھگو دیں پھر ان کے سخت ریشے نکال کر ان کو سلائس کر لیں۔ پیلے مینڈک کو صاف کر کے دھو لیں۔ اس کے دونوں طرف کٹ لگائیں۔ مینڈک کو برش سے سوئی سوس لگائیں۔
پکانے کی ترکیب:
پین کو تیز آگ پر گرم کر یں۔ آئل ڈال کر گرم کریں، جب وہ ابلنے لگے مینڈک اس میں چھوڑ دیں۔ پین کو آہستہ سے ہلائیں تاکہ سارا مینڈک فرائی ہو جائے۔ جب پک جائے تو آئل اور مینڈک نکال کر ایک طرف رکھ دیں۔ پین آگ پر واپس لائیں۔ پیاز، ادرک ، لہسن ڈال کر سٹر فرائی کر یں۔ جب خوشبو دینے لگے بانسی کونپلیں مینڈک اور کھمبیں ڈال دیں۔ سرکہ ، ریڈ پیپر ، سوئی سوس، چینی ، نمک اور ایم ایس جی، ڈال دیں۔ جب اس کی رنگت بدلنے لگے سوپ سٹاک ڈال کر جوش دیں۔ پین کو ڈھک دیں۔ آنچ مدھم کر دیں۔ دس منٹ ابا لیں۔ جب گوشت ہاتھ لگانے سے نرم لگے تو ڈش میں ڈال دیں۔
آگ تیز کر یں۔ گریوی کوسٹر کر یں، یہاں تک کہ گاڑھی ہو جائے۔ سیسم آئل شامل کر دیں۔ اچھی طرح سٹر کر یں اور مینڈک پر ڈال دیں۔ فوراََپیش کر یں ۔

(8011) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Fish

More Recipes

Urdu cooking recipe of Yellow Croaker, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Yellow Croaker is a Fish, and listed in the machli ke pakwan. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.