Chicken With Sesame Pasta Recipe In Urdu

چکن سیسمی پاستا بنانے کی ترکیب

Urdu cooking recipe of Chicken With Sesame Pasta, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Chicken With Sesame Pasta is a International Food, and listed in the worldwide food. its preparation time is only 70 minutes and it's making time is just 5 minutes and it serves upto 2 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.
Chicken With Sesame Pasta Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

70 منٹ

پکانے کا وقت

5 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

2 افراد

کیلوریز‎

131 کیلوریز

Ingredients - اجزاء

1 اسپیگھٹی 1 پیکٹ (اُبلی ہوئی)
2 سویاسوس 1/4 کپ
شکر 1/3 کپ شملہ مرچ: 2عدد (چوپ کرلیں)
1 تل کا تیل 1/4 کپ
چکن کیلئے:
1 چکن 1/2 کلو (بون لیس‘ چھوٹے کیوب بنالیں)
2 سویاسوس 1/4 کپ
3 تریا کی سوس 1/4 کپ
4 ادرک پاؤڈر‘ 1 کھانے کا چمچہ
5 سویا سوس اور 1 چائے کا چمچہ
6 لہسن کے جوے 2 عدد (پیسٹ بنالیں)
7 براؤن شوگر 1/4 کپ
8 نمک حسبِ ذائقہ
9 تیل حسبِ ضرورت

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1پیالے میں سویا سوس‘ تل کا تیل اور شکر ڈال کر مکس کریں اس آمیزے میں اسپیگھٹی اور شملہ مرچ شامل کرکے اچھی طرح مکس کر لیں
  2. 2 الگ پیالے میں چکن‘ سویاسوس‘ تریا کی سوس‘ لہسن پیسٹ‘ نمک اورر براؤن شوگر ڈال کر اچھی طرح مکس کرکے 2-3 گھنٹے کیلئے رکھ دیں
  3. 3 کڑاہی میں تیل گرم کر کے میرینیٹ کی ہوئی چکن ڈال کر درمیانی آنچ پر گلنے تک فرائی کریں
  4. 4 اسپیگھٹی ڈال کر مکس کردیں
  5. 5 سرنگ ڈش میں نکلا کر گرم گرم سرو کریں

متعلقہ پکوان

(5039) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From International Food - مزید بین اقوامی کھانوں کی تراکیب

More Recipes - مزید تراکیب