Chicken Kabab Recipe In Urdu - Recipe No. 5938

Chicken Kabab Urdu recipe is available at UrduPoint. Chicken Kabab is a famous dish in this region. You can read here Chicken Kabab recipe in Urdu and English. We will tell you in detail what ingredients you need for Chicken Kabab. You can know the complete method to make Chicken Kabab on this page. We will also tell you how long it will take to make Chicken Kabab. Read the recipe, ingredients, and everything related to Chicken Kabab below.

چکن کباب بنانے کی ترکیب - ترکیب نمبر 5938

Chicken Kabab Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

15 منٹ

پکانے کا وقت

40 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

10 افراد

Ingredients - اجزاء

1 چکن ایک کلو

2 چنے کی دال 125گرام

3 لہسن (باریک کٹا ہوا) ایک کھانے کا چمچ

4 ادراک (باریک کتا ہوا) ایک کھانے کا چمچ

5 نمک حسب ذائقہ

6 لال مرچ ایک کھانے کا چمچ

7 سبز مرچ ( باریک کٹی ہو ئی) 3عدد

8 گرم مصالحہ ایکچائے کا چمچ

9 کالی مرچ (کٹی ہوئی) ایک چائے کا چمچ

10 مکھن ایک چائے کا چمچ

11 تیل حسب ضرورت

12 انڈہ ایک عدد

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1سب سے پہلے چنے کی دال صاف کر کے ایک گھنٹے کے لئے ایک گلاس پانی میں بھگو دیں۔
  2. 2  چکن کی بڑے سائز میں بوٹیاں بنوائیں، قیمہ نہیں بنوانا۔ کباب بنانے کے لئے ایک پین میں چکن، چنے کی دال، لہسن ، ادرک اور تمام مصالحے ایک کپ پانی سمیت گلنے کے لئے رکھ دیں۔
  3. 3 پانچ منٹ تیز آنچ پر پکائیں۔ جب بھاپ بن جائے تو پین ڈھک کر آنچ بھی ہلکی کر دیں۔ اسی دوران دوسرے چولھے پر کو ئلہ دہکانے کے لئے رکھ دیں۔ یاد رہے کہ چکن اور دال کو اچھی طرح نہیں گلانا، ورنہ کباب صحیح نہیں بن پائیں گے۔
  4. 4 جب آمیزہ تیار ہو جائے تو چولھا بند کر دیں۔ اس کے بعد پین میں روٹی کا ٹکڑا رکھ کر اس پر دہکتا ہوا کوئلہ رکھیں اور کوئلہ پر مکھن ڈال کر فوراََ ڈھک دیں۔
  5. 5  جب پین کے اندرسے دھواں ختم ہو جائے تو کبابوں کا آمیزہ کسی پیالے میں نکال لیں اور ٹھنڈا ہونے پر مشین یا کونڈی میں کوٹ لیں۔
  6. 6  چکن کے ریشے برقرار رہنے چاہئیں، پسے ہوئے نہیں ہونے چاہیں۔
  7. 7  کباب بنانے کے بعد انہیں کچھ دیر فریج میں رکھیں۔
  8. 8  کباب فرائی کرنے کے لئے ایک انڈے کی سفیدی میں تھوڑا سا نمک اور تھوڑی سی پسی ہوئی کالی مرچ ڈال کر اچھی طرح پھینٹ لیں اور اس میں کباب اچھی طرح ڈپ کر کے فرائی کر لیں۔
  9. 9  انتہائی منفرد ذائقے کے چکن کباب تیار ہوں گے۔

(9747) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Cutlets And Kabab

More Recipes

Urdu cooking recipe of Chicken Kabab, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Chicken Kabab is a Cutlets And Kabab, and listed in the Cutlus aue Kebab. its preparation time is only 15 minutes and it's making time is just 40 minutes and it serves upto 10 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.