Special Tandoori Tikka Recipe In Urdu

اسپیشل تندوری تکہ بنانے کی ترکیب

Special Tandoori Tikka Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

10 منٹ

پکانے کا وقت

25 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

6 افراد

کیلوریز‎

187 کیلوریز

Ingredients - اجزاء

1 چکن (بون لیس) 1/2 کلو
2 دہی 1/2 کپ
3 لال مرچ پاوٴڈر1 عدد
4 ہلدی پاوٴڈر 1/2 چائے کا چمچہ
5 گرم مصالحہ پاوٴڈر 1/2 چائے کا چمچہ
6 لہسن‘ ادرک پیسٹ 1/2 چائے کا چمچہ
7 لیموں (رس نکال لیں) 1 عدد
8 کوئلہ 1 ٹکڑا
9 تیل حسبِ ضرورت
10 نمک حسبِ ذائقہ

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1چکن کو چھوٹی بوٹیوں میں کاٹ لیں اورلیموں کا رس اور لہسن‘ ادرک پیسٹ لگا کر 20-25 منٹ کے لئے رکھ دیں
  2. 2 پیالے میں دہی‘ لال مرچ پاوٴڈر‘ ہلدی پاوٴڈر‘ گرم مصالحہ پاوٴڈر ڈال کر اچھی طرح مکس کر لیں اور یہ بھی چکن میں لگا دیں
  3. 3 2 کھانے کے چمچے تیل بھی ڈال دیں
  4. 4 1/2 سے 2 گھنٹے میر ینیٹ کر لیں
  5. 5 سیخوں میں لگائیں پھر فرائی کر لیں آخر میں کوئلے کا دم لگا دیں
  6. 6 سلاد اور پودینہ کی چٹنی کے ساتھ سرو کریں

متعلقہ پکوان

(4173) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Chicken Seekh Kabab And Chicken Tikka - مزید چکن سیخ کباب اور چکن تکے

More Recipes - مزید تراکیب

Urdu cooking recipe of Special Tandoori Tikka, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Special Tandoori Tikka is a Chicken Seekh Kabab And Chicken Tikka, and listed in the Tikka Chicken and Seekh Kebab. its preparation time is only 10 minutes and it's making time is just 25 minutes and it serves upto 6 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.