بند کریں
پکوان ترا کیبمشروباتشر بت گلاب
شر بت گلاب

اشیاء:
گلاب کے پھول تین پاؤ
چینی تین کلو
دودھ ڈیڑھ کلو
عرق گلاب پانچ چھٹانک
پانی دوکلو
ترکیب:
سب سے پہلے پھولوں کی پنھڑیوں کو توڑ کر اچھی طرح صاف کر لیں اور پھر پانی میں ڈال کر ہلکی آنچ پر پکا لیا جائے۔ جب پانی آدھا رہ جائے تو اتار کر چھان لیں۔ اور پھر چینی ڈال کر چاشنی بنا لی جائے۔ شر بت ٹھنڈا ہو جائے تو عرق گلاب ملا دیا جائے ۔ گلاب کا نہایت ہی عمدہ اور فرحت بخش شر بت تیار ہے۔

(0) ووٹ وصول ہوئے

: متعلقہ عنوان