اخبار فروش طبقہ رزق حلال کماتا ہے، ان کے مسائل حل کرنا ہم سب کا فرض ہے، تحصیل ناظم ایبٹ آباد
جمعہ 17 فروری 2017 16:37
(جاری ہے)
انہوں نے بتایا کہ اخبار مارکیٹ کی تعمیر کیلئے اراضی کی ذمہ داری ٹی ایم اے کو سونپی ہے اس لئے اب ہمیں امید ہے کہ تحصیل ناظم اخبار مارکیٹ کیلئے جگہ فراہم کریں گے۔
اس موقع پر تحصیل ناظم محمد اسحق ذکریا نے اخبار فروش یونین ایبٹ آباد کے وفد کو یقین دلایا کہ وہ اخبار مارکیٹ کے قیام کیلئے ہر ممکن تعاون کریں گے۔ ایبٹ آباد پریس کلب کے سابق صدور میر محمد اعوان اور محمد عامر شہزاد جدون نے اس موقع پر کہا کہ اخبار فروش اخباری صنعت میں ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتے ہیں۔ اس موقع پر انہوں نے وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا پرویز خٹک کو اخبار مارکیٹ کیلئے فنڈ مہیا کرنے پر شکریہ ادا کیا۔متعلقہ عنوان :
ایبٹ آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں
ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر ایبٹ آباد کی کاروائی،متعدد دکانداروں کو جرمانہ اور نوٹس جاری
بٹگرام میں جیب حادثے کا شکار، خاتون سمیت 4 افراد زخمی
ایبٹ آباد، ریجنل سپورٹس آفس کے زیر اہتمام کرکٹ ٹورنامنٹ کی ٹرافی کی تقریب رونمائی
ڈسٹرکٹ ایمرجنسی آفیسر ایبٹ آباد کا ریسکیو سٹیشن کا دورہ، آپریشنل سرگرمیوں کا جائزہ لیا
ڈائریکٹر پروبیشن اینڈ پیرول معلم جان کا اپنی ٹیم کے ہمراہ ڈسٹرکٹ جیل ایبٹ آباد کا دورہ
جناح انٹرنیشنل ہسپتال کے ایڈمنسٹریٹر حامد سعید حق اور ری ہیبلیٹیشن سائنسز کی ڈین شیریں زادہ خٹک کی ..
ڈائریکٹر کامسیٹس یونیورسٹی ڈاکٹر امتیاز علی خان کا ایبٹ آباد جیل کا دورہ، میڈیکل لیب، لائبریری اور ..
ایبٹ آباد پولیس کی کارروائی ، منشیات فروش گرفتار، 503 گرام ہیروئن برآمد
افواج پاکستان قوم کے لئے قابل فخر ادارہ ہے،ایم پی اے آمنہ سردار
وفاقی محتسب کے آفیسر کا جی پی او ایبٹ آباد کینٹ کا اچانک معائنہ
ایبٹ آباد ، 9 مئی کی مناسبت سے استحکام پاکستان ریلی کا انعقاد
ایبٹ آباد۔سانحہ 9 مئی کےملوث کرداروں کو نشان عبرت بنایا جائے ،سید سلیم شاہ
ایبٹ آباد سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
عرس کی تقریبات میں بھگدڑ، اموات ہونے کی اطلاعات
-
قوم پر مسلط لوگوں نے کسی حلقہ میں بھی 30 فیصد ووٹ نہیں لیے
-
پی ٹی اے اور ٹیلی کام کمپنیاں روزانہ 5 ہزار نان فائلرز کی سمز بند کرنے پر متفق
-
مذاکرات کی ابتدا حکومت کو کرنی ہے کیونکہ مذاکرات کی بال حکومتی کورٹ میں ہے
-
فوج اور سیاسی جماعتوں کے درمیان براہ راست مذاکرات کی آئین میں گنجائش نہیں
-
رواں سال پاکستان کی معاشی ترقی 2 فیصد رہنے کا امکان ہے
-
خیبرپختونخوا حکومت کا گاڑیوں پر روڈ یوزر چارج بل 2024 بہت جلد منظوری کیلئے پیش کیا جائے گا، مشیر خزانہ خیبرپختونخوا مزمل اسلم
-
پنجاب حکومت نے تندوروں پر روٹی کی قیمت میں مزید کمی کا اعلان کردیا
-
عوامی سیاسی جماعت کو ”انتشاری گروہ“ کہہ کر ”معافی“ کا مطالبہ متفقہ طور پر مسترد کرتے ہیں
-
9 مئی کے تمام قیدی اور قیدی نمبر804 اور بشریٰ بی بی پر کیسزختم کئے جائیں
-
جماعت اسلامی ری الیکشن نہیں چاہتی، فارم 45 پرانتخابی نتائج کی تشکیل ہمارا مطالبہ ہے
-
وزیراعلی مریم نواز نے سکولوں میں سٹیلائٹ انٹرنیٹ پائلٹ پراجیکٹ کا افتتاح کردیا