Abbottabad

UrduPoint Abbottabad

اٗردو پوائنٹ ایبٹ آباد

Abbottabad

اُردو پوائنٹ پاکستان کے ’’ایبٹ آباد‘‘ سیکشن پر خوش آمدید۔۔۔ اس صفحہ پر آپ ایبٹ آباد شہر کی تمام معلومات، خبریں، تصاویر، ویڈیوز اور مضامین وغیرہ دیکھ سکتے ہیں۔ اس نئے سلسلے کے آغاز کا مقصد صارفین کو اُنکے شہر کی ہر بات بروقت پہنچانا ہے۔ اگر آپ بھی اپنے شہر کی کوئی خبر، ویڈیو، تصاویر وغیرہ ہمیں اشاعت کیلئے ارسال کرنا چاہتے ہیں تو براہ مہربانی Pakistan@UrduPoint.com پر ای میل کیجئے۔ اپنے شہر کا نام ای میل میں ضرور ارسال کیجئے۔

ایبٹ آباد کی خبریں

فریال قتل کیس کے حوالہ سے کرائم سین یونٹ پنجاب کی ٹیم کیالہ گائوں پہنچ ..

فریال قتل کیس کے حوالہ سے کرائم سین یونٹ پنجاب کی ٹیم کیالہ گائوں پہنچ گئی

تناول میں 15 سالوں میں ہونے والا کام عوام کے اتحاد و اتفاق کی بدولت پانچ ..

تناول میں 15 سالوں میں ہونے والا کام عوام کے اتحاد و اتفاق کی بدولت پانچ سالوں میں ہو گا، قلندر لودھی

ایف آئی اے سائبر کرائم ونگ نے سوشل میڈیا کے زریعے لالچ دیکر لوٹنے والے گروہ کا غیرملکی رکن گرفتار کرلیا

واسا نے قر اقر م ہا ئی وے اور یو نین کو نسل کی سطح پر صفا ئی مہم کا آ غاز کر دیا

پاک فوج کے ڈاکٹروں کی ٹیم کا میرپور میرا کے مقام پر فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد

ایبٹ آباد میں آتشزدگی سے 18 دکانوں میں موجود ایک کروڑ روپے مالیت کا سامان جل کر راکھ کا ڈھیر بن گیا

حویلیاں بازار میں تجاوزات کے خلاف آپریشن، ٹھیلوں اور ریڑھیوں کو ہٹا دیا گیا

محکمہ تعلیم نے ہزارہ ڈویژن کے تمام اضلاع کی کارکردگی رپورٹ جاری کر دی

ڈی ای او (زنانہ) ضلع ایبٹ آباد کے زیراہتمام پرائمری سکول ٹیچرز کے آرڈر کل جاری کئے جائیں گے

محکمہ وائلڈ لائف کے رینج آفیسر سردار سلیم ٹھنڈیانی رینج پر تعینات

پی ٹی آئی ممبران کا ضلع ناظم ایبٹ آباد کیلئے کرنل (ر) سردار شبیر اور نائب ناظم کیلئے کامران ایڈووکیٹ کے نام پر اتفاق

ضلع ناظم ایبٹ آباد کے انتخاب کیلئے ملک معروف گوہر نے کاغذات نامزدگی جمع کروا دیئے

جماعت اسلامی کے مقامی قائدین کی قیادت میں شہریوں کا گیس کی غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ کے خلاف احتجاجی مظاہرہ

محکمہ مال میں عرصہ سے تعینات ریڈرز کو فوری طور پر تبدیل کرنے کے احکامات جاری

مزید ایبٹ آباد کی خبریں

ایبٹ آباد کی تصاویر

مزید تصاویر

ایبٹ آباد کی مشہور شخصیات

Baba Haider Zaman

بابا حیدر زمان

مزید مشہور شخصیات

ایبٹ آباد، ضلع ایبٹ آباد کا صدر مقام اور صوبہ خیبر پختونخوا، پاکستان کا ایک اہم شہر ہے۔ سطح سمندر سے اس کی بلندی 4120 فٹ ہے۔ راولپنڈی سے 101 کلومیٹر دور یہ پاکستان کا پرفضا مقام ہے۔ 1998 کی مردم شماری کے مطابق اس شہر کی آبادی 881,000 افراد پر مشتمل ہے اور 94 فیصد افراد کی مادری زبان ہندکو ہے۔ ایبٹ آباد میں کئی مشہور سکول اور تعلیمی ادارے ہیں۔ برطانوی دور حکومت میں قائم شدہ آرمی برن ہال کالج اور پاکستان ملٹری اکیڈمی کاکول ان میں اہم تعلیمی ادارے ہیں جو کہ فوجی اور سول تعلیم کے لئے پاکستان میں شہرت رکھتے ہیں۔پاكستان كے شہر كراچی كو جس طرح روشنيون كا شہر كہا جاتا ہے اسي طرح ايبٹ آباد كو بھی سكولون كا شہر كہا جاتاہے.تعليمي سرگرميون مين ہميشہ پيش پيش رہا۔ صوبہ خیبر پختونخوا كےہر علاقے سے ہر سال سيكڑون بچے پڑھنے آتے ہیں.

Abbottabad is important city in Pakistan, UrduPoint provides local news of Abbottabad on the UrduPoint Pakistan Section. Read latest Urdu news, articles, photos, videos and events details. We cover each and every news of Abbottabad city to provide the full coverage of Abbottabad’s events and incidents.