اوکاڑہ:مضر صحت گوشت فروخت کرنے پر قصاب کے خلاف مقدمہ درج

پیر 23 جنوری 2017 18:40

اوکاڑہ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 23 جنوری2017ء)مضر صحت گوشت فروخت کرنے پر قصاب کے خلاف مقدمہ درج تفصیلات کے مطابق مرغا مارکیٹ نزد محبوب عالم چوک میں عرفان سکنہ کوٹ نہال سنگھ کو دوران چیکنگ مضر صحت مرغی کاگوشت فروخت کرتے ہوئے پایا اس کالوگوں کے سامنے 50کلو گوشت تلف کر دیا گیا پولیس نے مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کردی ہے

اوکاڑہ میں شائع ہونے والی مزید خبریں