Ahmad Nadeem Qasmi Profile & Information

Complete profile & information about famous Urdu writer Ahmad Nadeem Qasmi احمد ندیم قاسمی - Read complete profile, contact information and life history of Ahmad Nadeem Qasmi
Ahmad Nadeem Qasmi Profile & Information

احمد ندیم قاسمی

احمد ندیم قاسمی کا اصلی نام احمد شاہ اعوان تھا۔وہ 20 نومبر1916میں پیدا ہوئے اور 10جولائی2006کو وفات پائی۔احمد ندیم قاسمی کی وجہ ء شہرت ان کی اردو انگریزی میں شاعری،افسانہ نگاری ادبی نقاد اور صحافت ہے۔انہوں قریباً50 کے قریب کتب تحریر کیں۔کم و بیش 50برس تک ادبی جریدے "فنون" کے ایڈیٹر اور پبلشر بھی رہے۔حکومتِ پاکستان نے ان کی گراں قدر ادبی خدمات پر انہیں پرائڈ آف پرفارمنس اور ستارہ ء امتیاز جیسے اعزازت سے بھی نوازا۔ ان کی شاعری کی تصانیف میں"جلا ل و جمال،شعلہ ء گل، کشتی ء وفا جب کہ افسانوں میں چوپال،گنڈاسہ،بین،نیلا پتھر، جوتا،آبلے اور دوسرے بہت سے بہترین افسانے شامل ہیں۔
Urdu Name احمد ندیم قاسمی
English Name Ahmad Nadeem Qasmi
Gender male

Browse Profiles of Writers & Adeeb