Ahmed Faraz

احمد فراز

مشہور شا عر احمد فراز کا پوارا نام سید احمد فراز تھا۔وہ 12 جنوری1931میں کوہاٹ میں پیدا ہوئے ۔انہوں نے 25اگست2008میں اسلام آباد میں وفات پائی ۔ان کا تخلص فراز تھا۔حکومتِ پاکستان کی جانب سے انہیں ان کو ہلالِ امتیاز اور ہلالِ پاکستان جیسے اعزازات سے نوازا گیا۔ ان کی مشہور تصانیف میں "خوابِ گل پریشاں ہے، جاناں جاناں، تنہا تنہا،نا یافت،شب خون،سب آوازیں میری ہیں ،پس انداز موسم ،بے آواز گلی کوچوں میں اور چاند اور میں"شامل ہیں۔

NameAhmed Faraz
Urdu Nameاحمد فراز
GenderMale
More Adab Writers and Urdu Poets