Fana Nizami Kanpuri Profile & Information

Complete profile & information about famous Urdu writer Fana Nizami Kanpuri فنا نظامی کانپوری - Read complete profile, contact information and life history of Fana Nizami Kanpuri
Fana Nizami Kanpuri Profile & Information

فنا نظامی کانپوری

نام مرزا نثار علی بیگ اور تخلص فنا تھا۔1922ء میں کان پور میں پیدا ہوئے اور یہیں تعلیم حاصل کی۔ شعر گوئی سے شغف کان پور میں پیدا ہوا۔ بہت سادگی پسند اور دیندار آدمی تھے۔ جوانی ہی سے باریش تھے۔ انگریزی لباس کبھی زیب تن نہ کیا۔ شیروانی اور پاجامہ ان کا مخصوص لباس تھا۔ ان کا کوئی شعری مجموعہ نہیں چھپا۔ وہ 18؍جولائی 1988ء کو کان پور میں انتقال کرگئے۔
Urdu Name فنا نظامی کانپوری
English Name Fana Nizami Kanpuri
Gender male

Browse Profiles of Writers & Adeeb