Waheed Ahmed

وحید احمد

وحید احمد کی شاعری اور فکشن کئی زبانوں میں ترجمہ ہو چکا ہے۔ شفافیاں، ھم آگ چراتے ھہیں اور نظم نامہ انکے تینوں شعری مجموعوں میں شاندار نظمیں پڑھنے کو ملتی ھیں۔ زینو اور مندری والا ان کے دونو ناول جدید فینتاسی کے روپ میں معاصر ملکی اور عالمی صورت حال کا تجزیہ کرتے دکھائی دیتے ھیں۔

NameWaheed Ahmed
Urdu Nameوحید احمد
GenderMale
Facebook Profilehttps://www.facebook.com/waheed.ahmad.5836
More Adab Writers and Urdu Poets