Arifwala

UrduPoint Arifwala

اٗردو پوائنٹ عارف والا

Arifwala

اُردو پوائنٹ پاکستان کے ’’عارف والا‘‘ سیکشن پر خوش آمدید۔۔۔ اس صفحہ پر آپ عارف والا شہر کی تمام معلومات، خبریں، تصاویر، ویڈیوز اور مضامین وغیرہ دیکھ سکتے ہیں۔ اس نئے سلسلے کے آغاز کا مقصد صارفین کو اُنکے شہر کی ہر بات بروقت پہنچانا ہے۔ اگر آپ بھی اپنے شہر کی کوئی خبر، ویڈیو، تصاویر وغیرہ ہمیں اشاعت کیلئے ارسال کرنا چاہتے ہیں تو براہ مہربانی Pakistan@UrduPoint.com پر ای میل کیجئے۔ اپنے شہر کا نام ای میل میں ضرور ارسال کیجئے۔

عارف والا کی خبریں

پولیس کا منشیات فروشی کے اڈے پرچھاپہ، ملزم گرفتار،3150 گرام چرس اور 300گرام ..

پولیس کا منشیات فروشی کے اڈے پرچھاپہ، ملزم گرفتار،3150 گرام چرس اور 300گرام افیون برآمد

ز* قبلہ رخ کا تعین کرنے کیلئے سور ج -28مئی کو بیت اللہ کے اوپر سے گزرے ..

ز* قبلہ رخ کا تعین کرنے کیلئے سور ج -28مئی کو بیت اللہ کے اوپر سے گزرے گا

عارف والا،دوکمسن بھائیوں نے زہریلی گولیاں نگل لیں، حالت غیرہونے پر ہسپتال منتقل کردیا گیا، پولیس ترجمان

عارف والا،منشیا ت فروشوں کے خلاف کریک ڈائون ، 2افراد گرفتار، 46 کلوگرام افیون برآمد،پولیس ترجمان

عارف والا: 30 سالہ نامعلوم خاتون کی لاش نہر سے برآمد

عارف والا:دوبھائیوں نے ساتھیوں سے ملکر مخالفین کے خلاف مقدمہ درج کرانے کیلئے فائرنگ کرکے اپنی ہی محنت کش خاتون کوموت کے گھا ٹ اتاردیا

ڈی ایس پی عارفوالاچوہدری انعام الحق کو تبدیل کرکے ڈی ایس پی ٹریفک پاکپتن تعینات کردیا گیا

عارف والا: مسلح افراد نے چوری کا مقدمہ درج کرانے پر محنت کش کے گھر میں فائرنگ کردی 7سالہ بچی سمیت -2افراد قتل دس افراد زخمی

عارف والا: تیزرفتار کار اورموٹرسائیکل میں تصادم45 سالہ شخص جاں بحق

عار ف والا :نامعلوم 40سالہ شخص کی لاش نہر سے برآمد

عارف والا:ٹریفک کے المناک حادثہ میں -2افرادجاں بحق ہوگئے

پاکستان کے نامور مصور اقبال مہدی کی13 ویں برسی کل منائی جائے گی

}ٹریفک کے المناک حادثہ میں باپ بیٹی جاں بحق،24 سالہ نوجوان زخمی

م*تحریک آزاد ی کے نامور رہنما چوہدری خلیق الزما ں کی48 ویں برسی آج منائی جائیگی

مزید عارف والا کی خبریں
Arifwala is important city in Pakistan, UrduPoint provides local news of Arifwala on the UrduPoint Pakistan Section. Read latest Urdu news, articles, photos, videos and events details. We cover each and every news of Arifwala city to provide the full coverage of Arifwala’s events and incidents.