Arifwala News in Urdu

News about Arifwala City عارف والا شہر کی خبریں - Read Local Arifwala News and Breaking Arifwala News on UrduPoint Local section of Arifwala City. Full coverage of Arifwala Pakistan including photos, videos and more.

عارف والا کی تازہ ترین خبریں

عارف والا ،تھانہ احمدیار پولیس کی کارروائی، منشیات فروش گرفتار،2500 ..

ہفتہ 4 مئی 2024 16:43

عارف والا ،تھانہ احمدیار پولیس کی کارروائی، منشیات فروش گرفتار،2500 گرام چرس برآمد

عارف والا تھانہ احمدیار پولیس نے کارروائی میں منشیات فروش گرفتارکرکے2500 گرام چرس برآمد کرلی۔ نواحی گاؤں 34/KB کے نزدیک تھانہ احمدیار کے اے ایس آئی ظفراقبال نے پولیس ملازمین کے ہمراہ مخبر کی اطلاع ... مزید

عارف والا  ،48سالہ نامعلوم شخص کی نعش برآمد

جمعہ 3 مئی 2024 18:07

عارف والا ،48سالہ نامعلوم شخص کی نعش برآمد

عارف والا میں 48 سالہ نامعلوم شخص کی نعش برآمد ہوئی ۔ نواحی گاؤں 65/EB روڑ مرکز اویسیہ کے نزدیک نامعلوم شخص کی نعش ملی، تھانہ سٹی پولیس نے متوفی کی نعش کوتحویل میں لے کر تحصیل ہیڈ کوارٹرہسپتال عارفوالا ... مزید

عارف والا،نامعلوم افراد نے محنت کش کے  گھر کے تالے توڑ کر آگ لگا دی ،پانچ ..

جمعہ 3 مئی 2024 17:59

عارف والا،نامعلوم افراد نے محنت کش کے گھر کے تالے توڑ کر آگ لگا دی ،پانچ لاکھ روپے سے زائد مالیت کا گھریلو سامان جل گیا

عارف والا میں نامعلوم افراد نے محنت کش کے گھر کے تالے توڑ کر آگ لگا دی پانچ لاکھ روپے سے زائد مالیت کا گھریلو سامان جل گیا ۔ قبولہ میں محنت کش محمد رمضان کے اہلخانہ کی عدم موجودگی میں نامعلوم افراد ... مزید

محکمہ لائیوسٹاک کی کاروائی مردہ مرغیوں کی سپلائی کی کوشش ناکام

پیر 29 اپریل 2024 18:38

محکمہ لائیوسٹاک کی کاروائی مردہ مرغیوں کی سپلائی کی کوشش ناکام

محکمہ لائیوسٹاک نے کارروائی کرتے ہوئے مردہ مرغیوں کی سپلائی کی کوشش ناکام بنا دی ڈرائیور سمیت 2 افراد گرفتار 600 کلوگرام مردہ مرغیاں برآمد کع لی گئیں ہیں ۔ پل راکھ کے نزدیک حویلی لکھا سے عارفوالا ... مزید

باغبان کھجور کے درختوں کی شاخ تراشی کریں ،محکمہ زراعت

پیر 29 اپریل 2024 18:35

باغبان کھجور کے درختوں کی شاخ تراشی کریں ،محکمہ زراعت

محکمہ زراعت نے باغبانوں کو ہدایت کی ہے کہ کھجور کے درختوں کی شاخ تراشی کریں تاکہ پودوں اور پھل کی نشوونما بہترانداز میں ہوسکے کھجور کے پودے اور اس کے پھل کی مناسب انداز میں نشو ونماکیلئے ضروری ہے ... مزید

حکومت کسانوں کو اضافی مسائل سے چھٹکارہ دلانے کیلئے ہرممکن کوشش کررہی ..

پیر 29 اپریل 2024 18:35

حکومت کسانوں کو اضافی مسائل سے چھٹکارہ دلانے کیلئے ہرممکن کوشش کررہی ہے، ڈپٹی کمشنر سعدیہ مہر

ڈپٹی کمشنر سعدیہ مہر نے کہا کہ حکومت کسانوں کو اضافی مسائل سے چھٹکارہ دلانے کیلئے ہرممکن کوشش کررہی ہے، کسانوں کو بار دانہ کی منصفانہ تقسیم اور گندم کی خریداری کیلئے عملی اقدامات کیے گئے ہیں ،محکمہ ... مزید

عارف والا،مکان کے تنازعہ پر مسلح افراد کی فائرنگ ، نوجوان کو موت کے ..

ہفتہ 27 اپریل 2024 21:41

عارف والا،مکان کے تنازعہ پر مسلح افراد کی فائرنگ ، نوجوان کو موت کے گھاٹ اتاردیا مرکزی ملزم گرفتار

پنجاب کے تھانہ کلیانہ کی حدود میںمکان کے تنازعہ پر مسلح افراد نے فائرنگ کرکے نوجوان کو موت کے گھاٹ اتاردیا مرکزی ملزم گرفتار تفصیلات کے مطابق تھانہ کلیانہ کی حدود میں مکان کے تنازعہ پر فیصل نے ساتھیوں ... مزید

عارف والا،  ڈکیتی کی مختلف وارداتوں کی ہیڑک نقدی ،موبائل فون اور موٹرسائیکل ..

ہفتہ 27 اپریل 2024 21:41

عارف والا، ڈکیتی کی مختلف وارداتوں کی ہیڑک نقدی ،موبائل فون اور موٹرسائیکل لوٹ لی مزاحمت پولٹری فارم کے مالک سمیت تین افراد زخمی

ڈکیتی کی مختلف وارداتوں کی ہیڑک نقدی ،موبائل فون اور موٹرسائیکل لوٹ لی مزاحمت پولٹری فارم کے مالک سمیت تین افراد زخمی ہوگئے تفصیلات کے مطابق نواحی گائوں35/EB کے نزدیک پولٹری فارم پر تین نامعلوم ڈاکوئوں ... مزید

عارف والا،مکان کے تنازعہ پر مسلح افراد نے فائرنگ کرکے نوجوان کو قتل ..

ہفتہ 27 اپریل 2024 18:00

عارف والا،مکان کے تنازعہ پر مسلح افراد نے فائرنگ کرکے نوجوان کو قتل کر دیا

عارف والا میں مکان کے تنازعہ پر مسلح افراد نے فائرنگ کرکے نوجوان کو قتل کر دیا ۔تھانہ کلیانہ کی حدود میں مکان کے تنازعہ پر فیصل نے ساتھیوں سے مل کرثاقب رضا پر فائرنگ کردی جس کے نتیجہ میں ثاقب رضا ... مزید

اسسٹنٹ کمشنر نعیم بشیر کا  امتحانی سنٹر  فریدیہ کالج کادور

جمعرات 25 اپریل 2024 18:39

اسسٹنٹ کمشنر نعیم بشیر کا امتحانی سنٹر فریدیہ کالج کادور

اسسٹنٹ کمشنر نعیم بشیر نے امتحانی سنٹر فریدیہ کالج کادور کیا۔ انہوں نے سنٹر میں دستیاب سہولیات،اسٹاف کی حاضری،صفائی ستھرائی،سیکورٹی اور امتحانی عمل کا جائزہ لیا ۔ انہوں نے کہا کہ امتحانی سنٹرمیں ... مزید

تھانہ صدر کی حدود میں  معمولی جھگڑے پر بھائی نے فائرنگ کرکے میکے آئی ..

جمعرات 25 اپریل 2024 18:27

تھانہ صدر کی حدود میں معمولی جھگڑے پر بھائی نے فائرنگ کرکے میکے آئی ہوئی 6 بچوں کی ماں کو قتل کردیا

تھانہ صدر کی حدود میں معمولی جھگڑے پر بھائی اپنی بہن کو فائرنگ کرکے قتل کردیا ۔تفصیلات کے مطابق نواحی گاؤں 145/EB میں بھٹہ خشت کے ملازم گلزاراحمد کی بیوی روبینہ بی بی میکے ملنے آئی ہوئی تھی کہ معمولی ... مزید

شفاف امتحانات کا انعقاد ہماری ذمہ داری ہے،ڈپٹی کمشنر عارف والا

بدھ 24 اپریل 2024 16:54

شفاف امتحانات کا انعقاد ہماری ذمہ داری ہے،ڈپٹی کمشنر عارف والا

ڈپٹی کمشنر عارف والا سعدیہ مہر نے کہاکہ شفاف امتحانات کا انعقاد ہماری ذمہ داری ہے امتحانی سنٹر میں کسی بھی غیر متعلقہ افراد کو ہرگز داخل نہ ہونے دیا جائے، امتحانی مراکز میں نظم وضبط کو برقرار رکھاجائے ... مزید

شہدائے احد ک کےیوم شہادت کے سلسلہ میں   محافل ودیگر تقریبات کا انعقاد

بدھ 24 اپریل 2024 16:42

شہدائے احد ک کےیوم شہادت کے سلسلہ میں محافل ودیگر تقریبات کا انعقاد

نبی آخرالزماں حضر ت محمد ﷺ کے چچاحضرت سید نا امیر حمزہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ اور ستر شہدائے احد کا یوم شہادت کے سلسلہ میں تحصیل عارفوالا کی مساجد میں محافل ودیگر مقامات پر تقریبات کا انعقاد ہواجس ... مزید

نبی آخرالزماں حضر ت محمد ﷺ کے چچاحضرت سید نا امیر حمزہ رضی اللہ تعالی ..

منگل 23 اپریل 2024 21:07

نبی آخرالزماں حضر ت محمد ﷺ کے چچاحضرت سید نا امیر حمزہ رضی اللہ تعالی ٰ عنہ اور ستر شہدائے احد کا یوم شہادت کل عقیدت و احترام سے منایا جائے گا

نبی آخرالزماں حضر ت محمد ﷺ کے چچاحضرت سید نا امیر حمزہ رضی اللہ تعالی ٰ عنہ اور ستر شہدائے احد کا یوم شہادت کل 15شوال المکرم بروز بدھ کو نہایت ہی عقیدت واحترام کے ساتھ منایا جائیگا اس سلسلہ میں عارفوالا ... مزید

پلاسٹک بیگ پر عائد پابندی  پر دکاندار حضرات سختی سے عملدرآمد یقینی ..

منگل 23 اپریل 2024 17:38

پلاسٹک بیگ پر عائد پابندی پر دکاندار حضرات سختی سے عملدرآمد یقینی بنائیں ،ڈپٹی کمشنر عارف والا

ڈپٹی کمشنر عارف والا سعدیہ مہر نے کہا کہ حکومت کی جانب سے پلاسٹک بیگ پر عائد پابندی پر دکاندار حضرات سختی سے عملدرآمد یقینی بنائیں خلاف ورزی کی صورت میں قانونی کاروائی عمل میں لائی جائیگی عوام دکاندروں ... مزید

عارف والا ،ساتویں دیہی فقیرمحمد گجرمرحوم کبڈی مقابلہ میں ایس کے ایس ..

منگل 23 اپریل 2024 17:38

عارف والا ،ساتویں دیہی فقیرمحمد گجرمرحوم کبڈی مقابلہ میں ایس کے ایس کبڈی کلب کے پہلوانوں نے میدان مارلیا

ساتویں دیہی فقیرمحمد گجرمرحوم کبڈی مقابلہ میں ایس کے ایس کبڈی کلب کے پہلوانوں نے میدان مارلیا ۔ عارفوالا گاؤں 82/EB میں ساتوین دیہی فقیر محمد گجرکبڈی مقابلہ میں پاکستان کے دوبڑے کبڈی کلبوں ایس کے ... مزید

عارف والا ، بہنوئی نے ساتھیوں سے ملکر  دوسری شادی سے انکار پر 18 سالہ ..

منگل 23 اپریل 2024 17:36

عارف والا ، بہنوئی نے ساتھیوں سے ملکر دوسری شادی سے انکار پر 18 سالہ سالی کو اغوا ء کرکے قتل کردیا

عارف والا کے تھانہ رنگشاہ کی حدود میں بہنوئی نے ساتھیوں سے ملکر دوسری شادی سے انکار پر 18 سالہ سالی کو اغوا ء کرکے قتل کردیا ۔ نواحی گاؤں 53/SP سے دوسری شادی سے انکار پر اسلم نے ساتھیوں سے ملکر اقصیٰ ... مزید

عالمی ارتھ ڈے کے سلسلہ میں چیف آفیسر بلدیہ عارفوالا چوہدری وقاص گجر ..

پیر 22 اپریل 2024 22:45

عالمی ارتھ ڈے کے سلسلہ میں چیف آفیسر بلدیہ عارفوالا چوہدری وقاص گجر کی زیرقیادت آگاہی واک کا انعقاد

عالمی ارتھ ڈے کے سلسلہ میں چیف آفیسر بلدیہ عارفوالا چوہدری وقاص گجر کی زیرقیادت آگاہی واک کی گئی ۔واک میونسپل کمیٹی سے شروع ہوکر جناح چوک اختتام پذیر ہوئی ۔ واک میں شرکاء نے ہاتھوں میں پینافلیکس ... مزید

ٹریفک  حادثہ میں  رکشہ ڈرائیور جاں بحق

پیر 22 اپریل 2024 22:43

ٹریفک حادثہ میں رکشہ ڈرائیور جاں بحق

بوریوالہ روڈ پر ٹریفک کے حادثہ میں 50 سالہ رکشہ ڈرائیور جاں بحق ہوگیا ۔ بوریوالہ روڑ پر رسولپور کے نزدیک سٹرک کنارے کھڑے لوڈر رکشہ کو تیزرفتار منی بس نے ٹکرماردی جس کے نتیجہ میں رکشہ ڈرائیور غضنفر ... مزید

کراچی سے لاہور جانے والی الفرید ایکسپریس ٹرین کی زد میں آکر 4 بچوں کا ..

پیر 22 اپریل 2024 22:40

کراچی سے لاہور جانے والی الفرید ایکسپریس ٹرین کی زد میں آکر 4 بچوں کا ذہنی معذور باپ جاں بحق ہوگیا

کراچی سے لاہور جانے والی الفرید ایکسپریس ٹرین کی زد میں آکر 4 بچوں کا ذہنی معذور باپ جاں بحق ہوگیا ۔تفصیلات کے مطابق نواحی گاؤں 205/EB کے نزدیک کراچی سے لاہور براستہ عارفوالا جانے والی الفرید ایکسپریس ... مزید

Load More