
Balochistan Local News
صوبہ بلوچستان کی مقامی خبریں

بلوچستان رقبے کے لحاظ سے پاکستان کا سب سے بڑا صوبہ ہے ، اس کا رقبہ 347190 مربع کلو میٹر ہے جو پاکستان کے کل رقبے کا43.6فیصد حصہ بنتا ہے جبکہ اس کی آبادی 1998ءکی مردم شماری کے مطابق 65لاکھ65ہزار885نفوس پر مشتمل تھی ۔اس وقت صوبے کی آبادی ایک محتاط اندازے کے مطابق90لاکھ سے ایک کروڑ کے درمیان ہے ۔قدرتی وسائل سے مالا مال بلوچستان محل وقوع میں اہم ترین صوبہ ہے اس کے شمال میں افغانستان، صوبہ خيبر پختون خواہ، جنوب میں بحیرہ عرب، مشرق میں سندھ و پنجاب اور مغرب میں ایران واقع ہے ۔اس کا 832کلو میٹر سرحد ایران اور 1120کلو میٹر طویل سرحد افغانستان کے ساتھ ملا ہوا ہے ۔ 760کلو میٹر طویل ساحلی پٹی بھی بلوچستان میں ہے۔
بلوچستان کی خبریں

اگر وفاقی حکومت نے بلوچستان کی جانب خصوصی توجہ نہ دی تو صوبے کی حالت سو سال میں بھی تبدیل نہیں ہوگی ،وزیراعلیٰ بلوچستان

وزیراعظم شہباز شریف اور وزیراعلیٰ بلوچستان کے درمیان ون آن ون ملاقات
پشین ، منشیات زندگی میں زوال اور محتاجی لاتی ہے ،خدمت خلق فائونڈیشن کے بانی کی صحافیوں سے بات چیت
میر اسد بلوچ ایک فلسفہ ایک نظریہ ایک آئیڈیالوجی ہے جو اسمبلی میں خالی تیوریکل آئیڈیاز بیان نہیں کرتا ، عملی صورت میں پرکٹیکلی کر کے دکھاتا ہے،شہباب الدین بلوچ
بی این پی کے کچھ سابقہ ضلعی عہدیداروں نے اپنے استعفیٰ کو بڑھا چڑھا کر پیش کیا ہے ، ترجمان بی این پی مینگل
الیکشن کمیشن نے غیر حتمی انتخابی فہرستوں کی عوام کے معائنے کیلئے قائم ڈسپلے سنٹرز کی میعاد میں 19 جون سے 30 جون تک توسیع کر دی ہے،عبدالودود
گوادر میں جاری ترقیاتی منصوبوں کو معینہ مدت میں پورا کیا جائے ، وزیرِ اعظم شہباز شریف کی زیر صدارت ترقیاتی کاموں کے حوالہ سے اعلیٰ سطح کا اجلاس
ضلع چاغی کے مختلف میدانی اور پہاڑی علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ بارش
چاغی:تافتان لیویز کی کاروائی دو مسروقہ گاڑیاں بر آمد کرلیں
کوئٹہ :سیاسی رہنما ء کمانڈر ناصر خان بڑیچ کو بڑیچ یوتھ فورس کا چیئرمین منتخب کرلیا گیا
پاکستان تحریک انصاف کی ویمن ونگ کی مرکزی رہنما کلثوم کاکڑ پانیزئی نے افغانستان میں زلزلے کے باعث جانی اور مالی ضیاع پر شدید افسوس کا اظہار
ڈپٹی کمشنر سلطان محمد بگٹی کے زیر صدارت پولیو ریڈینس میٹنگ کا انعقاد
سی بی اے بلوچستان کی الیکشن کمیٹی نے صوبے بھر کے واپڈا، کیسکو، این ٹی ڈی سی اور جینکو کے دفاتر کیلئے الیکشن برائے سال 2022-24ء کا شیڈول جاری کردیا
ڈیرہ مراد جمالی:پٹ فیڈر کینال اور ذیلی شاخوں میں زرعی پانی کی قلت شدت اختیار کرگئے
بلوچستان کے مضامین
مزید بلوچستان کے مضامینبلوچستان کی تصاویر
بلوچستان کے کالم
مزید بلوچستان کے کالمبلوچستان کے مشہور شہر
بلوچستان کے تمام شہر
بلوچستان کی تصاویری گیلریاں

پاکستان میں عیدالالضحی منائے جانے کے مناظر

پاک افغان بارڈر پر250 کلومیٹر طویل خندق کی کھدائی مہم جاری ہے، خندق کی کھدائی کی تصاویر

یوم دفاع پاکستان کی تقاریب کی تصویریں، 6 ستمبر 2014
مزید تصاویری گیلریاںUrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2022, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.