Dera Bugti

UrduPoint Dera Bugti

اٗردو پوائنٹ ڈیرہ بگٹی

Dera Bugti

اُردو پوائنٹ پاکستان کے ’’ڈیرہ بگٹی‘‘ سیکشن پر خوش آمدید۔۔۔ اس صفحہ پر آپ ڈیرہ بگٹی شہر کی تمام معلومات، خبریں، تصاویر، ویڈیوز اور مضامین وغیرہ دیکھ سکتے ہیں۔ اس نئے سلسلے کے آغاز کا مقصد صارفین کو اُنکے شہر کی ہر بات بروقت پہنچانا ہے۔ اگر آپ بھی اپنے شہر کی کوئی خبر، ویڈیو، تصاویر وغیرہ ہمیں اشاعت کیلئے ارسال کرنا چاہتے ہیں تو براہ مہربانی Pakistan@UrduPoint.com پر ای میل کیجئے۔ اپنے شہر کا نام ای میل میں ضرور ارسال کیجئے۔

ڈیرہ بگٹی کی خبریں

دنیا میں کوئی بھی حکومت محض دو ماہ میں کوئی بھی کارکردگی نہیں دکھا سکتی، ..

دنیا میں کوئی بھی حکومت محض دو ماہ میں کوئی بھی کارکردگی نہیں دکھا سکتی، قوم حوصلہ رکھے انشااللہ مسائل حل ہونگے ،شاہ زین بگٹی

ڈیرہ بگٹی میں سیلابی ریلے میں بہہ کر ایک شخص جاںبحق

ڈیرہ بگٹی میں سیلابی ریلے میں بہہ کر ایک شخص جاںبحق

ڈیرہ بگٹی ، مسافر گاڑی الٹنے سے 2افراد جاں بحق ،7زخمی

ڈیرہ بگٹی: مسافر ڈاٹسن بریک فیل ہونے کے باعث الٹ گئی

ڈیرہ بگٹی کے نواحی علاقے لوپ میں مسافر گاڑی بریک فیل ہونے کہ باعث الٹنے سے دو افراد جاں بحق ،ْ سات زخمی

سکیورٹی فورسز نے ڈیرہ بگٹی میں دہشت گردی کا منصوبہ ناکام بنا دیا

ڈیرہ بگٹی، بلوچستان بھر میں اپنے تمام وسائل کو بروئے کار لاتے ہوئے جدید سہولیات فراہم کریں گے، میر نصیب اللہ مری

ڈیرہ بگٹی،کراچی میں چینی قونصلیٹ پر حملے کے خلاف ڈیرہ بگٹی میں احتجاجی ریلی

پٹ فیڈر کے علاقے میں فائرنگ سے ایک شخص ہلاک

امتحانی سینٹرز میں کاپی کلچر کے خاتمہ کے لئے عملی اقدامات کرچکے ہیں،

ڈیرہ بگٹی موٹر سائیکل بارودی سرنگ سے ٹکرانے کے باعث دو سگے بھائی شدید زخمی

ضلع ڈیرہ بگٹی میں بارودی سرنگ کا دھماکہ تین افراد ازخمی

ڈیرہ بگٹی کے عوام کی خدمت کیلئے آئے ہیں ، عوام کی خدمت کو عبادت سمجھ کر کرنے کے شائق ہیں ، اسسٹنٹ کمشنر ڈیرہ بگٹی محمد حسین

ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال ڈیرہ بگٹی میں لیڈی ڈاکٹر نہ ہونے کے باعث ایک اور خاتون دوران حمل جاں بحق ہوگئیں

مزید ڈیرہ بگٹی کی خبریں

ڈیرہ بگٹی کی مشہور شخصیات

Brahamdagh Khan Bugti

برہمداغ خان بگٹی

مزید مشہور شخصیات

ڈیرہ بگٹی صوبہ بلوچستان کے ضلع ڈیرہ بگٹی کا اہم شہر ہے۔ یہاں کے زیادہ تر لوگ بگتی قبیلے سے تعلق رکھتے ہیں۔ نواب اکبر خان بگٹی کی وجہ سے مشہور ہے۔

Dera Bugti is important city in Pakistan, UrduPoint provides local news of Dera Bugti on the UrduPoint Pakistan Section. Read latest Urdu news, articles, photos, videos and events details. We cover each and every news of Dera Bugti city to provide the full coverage of Dera Bugti’s events and incidents.