Chagai

UrduPoint Chagai

اٗردو پوائنٹ چاغی

Chagai

اُردو پوائنٹ پاکستان کے ’’چاغی‘‘ سیکشن پر خوش آمدید۔۔۔ اس صفحہ پر آپ چاغی شہر کی تمام معلومات، خبریں، تصاویر، ویڈیوز اور مضامین وغیرہ دیکھ سکتے ہیں۔ اس نئے سلسلے کے آغاز کا مقصد صارفین کو اُنکے شہر کی ہر بات بروقت پہنچانا ہے۔ اگر آپ بھی اپنے شہر کی کوئی خبر، ویڈیو، تصاویر وغیرہ ہمیں اشاعت کیلئے ارسال کرنا چاہتے ہیں تو براہ مہربانی Pakistan@UrduPoint.com پر ای میل کیجئے۔ اپنے شہر کا نام ای میل میں ضرور ارسال کیجئے۔

چاغی کی خبریں

مخلوط صوبائی حکومت عوامی مسائل کے عملی حل پر پختہ یقین رکھتی ہے، وزیراعلیٰ ..

مخلوط صوبائی حکومت عوامی مسائل کے عملی حل پر پختہ یقین رکھتی ہے، وزیراعلیٰ بلوچستان

صحت کی بہترین سہولیات کی فراہمی سے قوم ملک کی ترقی میں اہم کردار ادا ..

صحت کی بہترین سہولیات کی فراہمی سے قوم ملک کی ترقی میں اہم کردار ادا کر سکے گی، صوبائی وزیر خزانہ

مزید چاغی کی خبریں

ضلع چاغی بلوچستان کا ایک شہر ہے ۔ یہاں ایک تاریخی قلعہ ہے جہاں کابل کے امیر عبدالرحمن نے پناہ لی تھی۔ شہر کے قریب مشہور بزرگ حضرت بلانوش کا مزار ہے۔ علاقے کی ایک اور وجۂ شہرت پاکستان کے چھے ایٹمی دھماکے ہیں جو کہ اسی ضلعے میں دالبندین کی پہاڑیوں میں کیے گئے۔

Chagai is important city in Pakistan, UrduPoint provides local news of Chagai on the UrduPoint Pakistan Section. Read latest Urdu news, articles, photos, videos and events details. We cover each and every news of Chagai city to provide the full coverage of Chagai’s events and incidents.