Turbat

UrduPoint Turbat

اٗردو پوائنٹ تربت

Turbat

اُردو پوائنٹ پاکستان کے ’’تربت‘‘ سیکشن پر خوش آمدید۔۔۔ اس صفحہ پر آپ تربت شہر کی تمام معلومات، خبریں، تصاویر، ویڈیوز اور مضامین وغیرہ دیکھ سکتے ہیں۔ اس نئے سلسلے کے آغاز کا مقصد صارفین کو اُنکے شہر کی ہر بات بروقت پہنچانا ہے۔ اگر آپ بھی اپنے شہر کی کوئی خبر، ویڈیو، تصاویر وغیرہ ہمیں اشاعت کیلئے ارسال کرنا چاہتے ہیں تو براہ مہربانی Pakistan@UrduPoint.com پر ای میل کیجئے۔ اپنے شہر کا نام ای میل میں ضرور ارسال کیجئے۔

تربت کی خبریں

تربت،وفاقی وزیر زبیدہ جلال  کی کاوشوں اورایف سی ساؤتھ کے تعاون سے متحدہ ..

تربت،وفاقی وزیر زبیدہ جلال کی کاوشوں اورایف سی ساؤتھ کے تعاون سے متحدہ عرب امارات کی جانب سے تربت کے پندرہ سو ضرورت مند گھرانوں میں مفت راشن تقسیم

تربت یونیورسٹی نے مختصر مدت میں بہت ترقی کرلی ہے،گورنر بلوچستان

تربت یونیورسٹی نے مختصر مدت میں بہت ترقی کرلی ہے،گورنر بلوچستان

اہل حدیث یوتھ فورس کیچ کا مشاورتی اجلاس

تربت پولیس کی کارروائی،غیرقانونی طور پر ایران جانے والے 4 افراد گرفتار

انجینئرز گرینڈ الائنس بلوچستان کا اپنے مطالبات کے حق میں تربت پریس کلب کے سامنے مظاہرہ

تربت، شیر محمد جوسکی ایک ایماندار،نڈر اور سچی بات کرنے والے انسان تھے،ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ

تربت،کیچ میںزبیدہ جلال روڈ پر انسانی اسمگلنگ کوشش ناکام بنادی گئی

آئی جی ایف سی سائوتھ بلوچستان ناگرا کا کیچ کے مختلف علاقوں کا دورہ

تربت،شہید مولا بخش دشتی کا نواں یوم شہادت نیشنل پارٹی اور بی ایس او پجار کے زیر اہتمام بڑے احترام و عقیدت کے ساتھ منایا گیا

۵ وفاقی وزیر زبیدہ جلال کی رکن بلوچستان اسمبلی لالہ رشید دشتی سے ملاقات،سیاسی و علاقائی مسائل پر بات چیت

تربت پولیس نے مفرور ملزم کو دھر لیا ،ملزم بی سی اہلکار کے قتل میں مطلوب تھا

تربت ، دو مسلح گروہوں میں جھڑپ، 8افراد اغواء، ایک شخص زخمی

سابق ایم پی اے میررئوف رند کی کوششوں سے ضلع کیچ کے تین مریضوں کیلئے حکومت بلوچستان نے فنڈزجاری کردیئے

) تربت یونیورسٹی سمیت یونیورسٹی کے ساتھ الحاق شدہ کالجزمیں بھی معیار تعلیم کو بہتربنانا تربت یونیورسٹی کی اولین ترجیح ہے ،پروفیسر ڈاکٹرعبدالرزاق صابر

مزید تربت کی خبریں

تربت (Turbat) شہر پاکستان کے صوبے بلوچستان کے جنوبی حصے میں واقع ہے۔ شہر ضلع کیچ اور تحصیل تربت کا انتظامی مرکز ہے۔ شہر خود ایک یونین کونسل پر مشتمل ہے۔ تربت میں ایک بین الاقوامی ہوائی اڈہ ہے جس میں گوادر، کراچی اور شارجہ، متحدہ عرب امارات سے براہ راست پروازیں ہوتی ہیں۔ شمال مغرب میں تربت زمینی راستے سے پنجگور اور قلات جنوب مشرق میں پسنی جبکہ مشرق میں یہ کراچی سے جڑا ہوا ہے۔

Turbat is important city in Pakistan, UrduPoint provides local news of Turbat on the UrduPoint Pakistan Section. Read latest Urdu news, articles, photos, videos and events details. We cover each and every news of Turbat city to provide the full coverage of Turbat’s events and incidents.