Batagram

UrduPoint Batagram

اٗردو پوائنٹ بٹگرام

Batagram

اُردو پوائنٹ پاکستان کے ’’بٹگرام‘‘ سیکشن پر خوش آمدید۔۔۔ اس صفحہ پر آپ بٹگرام شہر کی تمام معلومات، خبریں، تصاویر، ویڈیوز اور مضامین وغیرہ دیکھ سکتے ہیں۔ اس نئے سلسلے کے آغاز کا مقصد صارفین کو اُنکے شہر کی ہر بات بروقت پہنچانا ہے۔ اگر آپ بھی اپنے شہر کی کوئی خبر، ویڈیو، تصاویر وغیرہ ہمیں اشاعت کیلئے ارسال کرنا چاہتے ہیں تو براہ مہربانی Pakistan@UrduPoint.com پر ای میل کیجئے۔ اپنے شہر کا نام ای میل میں ضرور ارسال کیجئے۔

بٹگرام کی خبریں

متوقع بارشوں کے باعث محکمہ مال سمیت متعلقہ محکموں کے افسران و عملہ ..

متوقع بارشوں کے باعث محکمہ مال سمیت متعلقہ محکموں کے افسران و عملہ کو الرٹ رہنے کی ہدایت

پی ٹی آئی رہنما کے بھائی کو گولی مار کر قتل کر دیا گیا

پی ٹی آئی رہنما کے بھائی کو گولی مار کر قتل کر دیا گیا

بٹگرام میں شہری نے اپنے خاندان کے 5 افراد کو قتل کردیا

بٹگرام ،شقی القلب شخص نے اپنے بیٹے،بیٹی ،دو بیویوں اوربہوسمیت پانچ افراد کوقتل کردیا،پولیس اہلکار زخمی،پولیس مقابلہ میں قاتل بھی ماراگیا

ڈی پی او بٹگرام نے متعدد تھانوں کے ایس ایچ او کے تبادلوں کے احکامات جاری کر دیئے

الائی کے علاقہ پوکل بیاری میں پھوپھا نے معمولی تکرار پر فائرنگ کر کے بھتیجے کو قتل کر دیا

الائی کی سڑکیں کھنڈرات کا منظر پیش کرنے لگیں، منٹوں کا سفر گھنٹوں میں طے ہونے لگا

اے اے سی بٹگرام اظہر خان کا کوزہ بانڈہ کا دورہ، یتیموں اور مسکینوں میں ملبوسات تقسیم کیے

الائی میں موٹر سائیکل کھائی میں گرنے سے شنکیاری کا رہائشی سیلز مین جاں بحق

بٹگرام، پولیس شہداء کے بچوں اور لواحقین میں عید پیکچ تقسیم

مانسہرہ،بٹگرام پولیس نے ’نو ماسک نو پیٹرول ‘اور ’نو ماسک نو شاپنگ ‘مہم کا باقاعدہ آغاز کر دیا

بٹگرام ’’نو ماسک نو پٹرول‘‘ اور ’’نو ماسک نو شاپنگ‘‘ مہم کا باقاعدہ آغاز

صوبائی مشیر جیل خانہ جات تاج محمد ترند کے چچاز زاد بھائی امیر محمد ترند کو آبائی قبرستان میں سپرد خاک کر دیا گیا

انچارج ٹریفک وارڈن کی بغیر ہلمٹ اور بغیر نمبر پلیٹس موٹر سائیکلوں کے خلاف کارروائی، سینکڑوں موٹر سائیکلیں تھانے بند کروا دیں

مزید بٹگرام کی خبریں

خیبر پختونخوا کا ضلع۔ يکم جولائي 1993 ميں ضلع کا درجہ ديا گيا۔ اس سے پہلے يہ ضلع مانسہرہ ہزارہ ڈويثرنکي تحصيل تھا۔ محلِ وقوع کے لحا ظ سے بٹگرام کو يہ انفراديّت حاصل ہے کہ اس کي سرحدیں ضلع کوہستان، کا لا ڈھاکہ کے قبائلي علاقہ جات اور ضلع شانگلہ ، مالاکنڈ ڈويثرن سے ملتي ہيں۔ يہ ضلع دو سب ڈويثرن بٹگرام اور الائي پر مشتمل ہے۔ یہ صوبہ خیبر پختونخوا کے ان شہروں میں سے ایک ہے جہاں زیادہ تر لوگ پشتو اورگوجرى زبان بولتے ہیں

Batagram is important city in Pakistan, UrduPoint provides local news of Batagram on the UrduPoint Pakistan Section. Read latest Urdu news, articles, photos, videos and events details. We cover each and every news of Batagram city to provide the full coverage of Batagram’s events and incidents.