Chagai News in Urdu

News about Chagai City چاغی شہر کی خبریں - Read Local Chagai News and Breaking Chagai News on UrduPoint Local section of Chagai City. Full coverage of Chagai Pakistan including photos, videos and more.

چاغی کی تازہ ترین خبریں

Cپاک افغان سرحد سے 210 افغانی گرفتار

بدھ 8 مئی 2024 22:25

Cپاک افغان سرحد سے 210 افغانی گرفتار

پاک افغان سرحد سے 210 افغانی گرفتار تفصیلات کے مطابق پاک افغان سرحد سے غیر قانونی طور پر پاکستان میں داخل ہونے کی کوشش میں سرحدی فورسز نے 210 افغان باشندوں کو گرفتار کر لیا جس میں 40 خواتین اور 20 بچے بھی ... مزید

چاغی، لیویز فورس نے فائرنگ کی تبادلے کے بعد دو ڈاکوؤں کو  گرفتار کرلیا

بدھ 8 مئی 2024 10:10

چاغی، لیویز فورس نے فائرنگ کی تبادلے کے بعد دو ڈاکوؤں کو گرفتار کرلیا

چاغی لیویز فورس نے فائرنگ کی تبادلے کے بعد دو ڈاکوؤں کو گرفتار کرکے ان کے قبضے سے مسروقہ موٹر سائیکل اور پستول برآمد کرلی۔ لیویز حکام کے مطابق یہ کارروائی دالبندین میں کی گئی جہاں اطلاع ملنے پر جب ... مزید

چاغی، دالبندین میں  ایک شخص   کو فائرنگ کر کے قتل کر دیا گیا

بدھ 8 مئی 2024 10:00

چاغی، دالبندین میں ایک شخص کو فائرنگ کر کے قتل کر دیا گیا

چاغی کے صدرمقام دالبندین میں نامعلوم افراد نے ایک شخص کو فائرنگ کر کے قتل کر دیا ۔ پولیس کے مطابق یہ واقعہ فیصل کالونی بائی پاس روڈ پر اس وقت پیش آیا جب مقتول اپنے گاڑی میں کہیں جارہا تھا ۔ مقتول کی ... مزید

آر ڈی ایم سی اور ہنر فاؤنڈیشن کے اشتراک سے نوکنڈی میں قائم ووکیشنل ..

منگل 7 مئی 2024 21:45

آر ڈی ایم سی اور ہنر فاؤنڈیشن کے اشتراک سے نوکنڈی میں قائم ووکیشنل ٹریننگ سینٹر کا افتتاح کردیا گیا

ریکوڈک مائننگ کمپنی کی جانب سے نوکنڈی میں ووکیشنل ٹریننگ سینٹر کا افتتاح کردیا گیا۔آر ڈی ایم سی پاکستان میں عالمی سطح کی مائننگ کمپنی بیرک گولڈ کی ذیلی شاخ کے طور پر کام کرتی ہے۔ آر ڈی ایم سی کی ... مزید

چاغی، لیویز اور ڈاکوئوں کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ 2ڈاکوزخمی حالت میں ..

منگل 7 مئی 2024 19:10

چاغی، لیویز اور ڈاکوئوں کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ 2ڈاکوزخمی حالت میں گرفتار

پاک افغان سرحدی علاقہ موکنٹو ک کے پہاڑی علاقے میں لیویز اور ڈاکوئوں کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ دو ڈاکوئوں کو لیویز نے زخمی کرکے گرفتار کر لیا میجر رسالدار طاہر خان زرکون کے مطابق ڈاکووں نے پہاڑی ... مزید

ریکوڈک مائننگ کمپنی کی جانب سے ہمئے گاؤں میں کمیونٹی ہیلتھ سینٹر کا ..

پیر 6 مئی 2024 20:10

ریکوڈک مائننگ کمپنی کی جانب سے ہمئے گاؤں میں کمیونٹی ہیلتھ سینٹر کا افتتاح

ریکوڈک مائننگ کمپنی نے ہمئے گاؤں میں اپنے صحت کے موجودہ مرکز کو مزید وسعت دے کر انڈس ہسپتال کی شراکت سے نئے تعمیر شدہ کمیونٹی ہیلتھ سینٹر کا افتتاح کردیا۔ آر ڈی ایم سی کی جانب سے جاری کردہ پریس ریلیز ... مزید

ڑ*ضلع چاغی کے تمام علاقوں نوکنڈی دالبندین چاغی میں گرمی کی شدت میں اضافہ

ہفتہ 4 مئی 2024 22:20

ڑ*ضلع چاغی کے تمام علاقوں نوکنڈی دالبندین چاغی میں گرمی کی شدت میں اضافہ

نیشنل پارٹی چاغی کے بیان میں کہاگیا ہے کہ ضلع چاغی کے تمام علاقوں نوکنڈی دالبندین چاغی میں گرمی کی شدت میں اضافہ کے ساتھ بجلی کے اوقات میں تبدیلی سمجھ سے بالاتر ہے کیونکہ گرمی کا زور دن بارہ بجے سے ... مزید

خضدار پریس کلب کے صدر مولانا محمد صدیق مینگل کی وفات  ایک عظیم سانحہ ..

ہفتہ 4 مئی 2024 10:40

خضدار پریس کلب کے صدر مولانا محمد صدیق مینگل کی وفات ایک عظیم سانحہ ہے،اراکین چاغی پریس کلب

چاغی پریس کلب رجسٹرڈ کے صحافیوں آغاگل بلوچ، محمد اسحاق بلوچ ،علی احمد سنجرانی و دیگر نے مشترکہ تعزیتی بیان میں صحافت کے عالمی دن کے موقع پر خضدار پریس کلب کے صدر سینئر صحافی مولانا محمد صدیق مینگل ... مزید

گزشتہ 3 دنوں سے جاری 3 فیصد کریکشن کے بعد پاکستان اسٹاک مارکیٹ سے مندی ..

جمعہ 3 مئی 2024 22:40

گزشتہ 3 دنوں سے جاری 3 فیصد کریکشن کے بعد پاکستان اسٹاک مارکیٹ سے مندی کے بادل چھٹ گئے اور جمعہ کو زبردست تیزی کا رجحان غالب آگیا جس کی وجہ سے مارکیٹ ایک بار پھرنہ

گزشتہ 3 دنوں سے جاری 3 فیصد کریکشن کے بعد پاکستان اسٹاک مارکیٹ سے مندی کے بادل چھٹ گئے اور جمعہ کو زبردست تیزی کا رجحان غالب آگیا جس کی وجہ سے مارکیٹ ایک بار پھرنہ صرف71ہزار پوائنٹس کی نفسیاتی حد پر ... مزید

عالمی یوم صحافت پر صحافی کی شہادت باعث دکھ ہے، ایم این اے انجینئر محمد ..

جمعہ 3 مئی 2024 19:29

عالمی یوم صحافت پر صحافی کی شہادت باعث دکھ ہے، ایم این اے انجینئر محمد عثمان بادینی

جمعیت علماء اسلام کے مرکزی رہنما اور رکن قومی اسمبلی انجینئر میرعثمان بادینی کا جمعیت کے صوبائی نائب امیر صدر پریس کلب خضدار شہید مولانا محمد صدیق مینگل کے شہادت پر اظہار افسوس کااظہار کرتے ہوئے ... مزید

اسسٹنٹ کمشنر دالبندین عبدالباسط بزدار کا لیویز فورس کے مختلف تھانوں ..

بدھ 1 مئی 2024 23:00

اسسٹنٹ کمشنر دالبندین عبدالباسط بزدار کا لیویز فورس کے مختلف تھانوں اور چیک پوسٹوں کا دورہ

ڈپٹی کمشنر چاغی ڈاکٹر عتیق الرحمن شاہوانی کی ہدایت پراسسٹنٹ کمشنر دالبندین عبدالباسط بزدار نے لائن آفیسر ہیڈ کوارٹر دالبندین رسالدار بشیر آحمد کے ہمراہ مختلف لیویز تھانوں اور چیک پوسٹوں کا دورہ ... مزید

پیپلز پارٹی کا منشور مزدروں کی نمائندگی  کرتا ہے ، ملک رحمت اللہ نوتیزئی

بدھ 1 مئی 2024 18:17

پیپلز پارٹی کا منشور مزدروں کی نمائندگی کرتا ہے ، ملک رحمت اللہ نوتیزئی

پاکستان پیپلز پارٹی ضلع چاغی کے صدر ملک رحمت اللہ نوتیزئی ضلعی جنرل سیکرٹری کاظم مینگل صوبائی کونسل کے ممبر حاجی غلام جان حسن زئی تحصیل نوکنڈی کے صدر جنید فقیرزئی پی پی پی سب تحصیل تفتان کے رہنما ... مزید

بچوں کو پولیو جیسے موذی مرض سے بچانا والدین کی بنیادی ذمہ داری ہے، ڈپٹی ..

منگل 30 اپریل 2024 11:10

بچوں کو پولیو جیسے موذی مرض سے بچانا والدین کی بنیادی ذمہ داری ہے، ڈپٹی کمشنر چاغی

ڈپٹی کمشنر چاغی ڈاکٹر عتیق الرحمن شاہوانی نے انسداد پولیو کے حوالے سے ایک پیغام میں کہا ہے کہ پولیو ایک موذی بیماری ہے بچے ہمارا مستقبل ہیں انکو بیماریوں سے بچانا ہماری بالخصوص والدین کی سب سے بڑی ... مزید

بچوں کو پولیو جیسے موذی مرض سے بچانا والدین کی بنیادی ذمہ داری ہے، ڈپٹی ..

پیر 29 اپریل 2024 22:30

بچوں کو پولیو جیسے موذی مرض سے بچانا والدین کی بنیادی ذمہ داری ہے، ڈپٹی کمشنر چاغی

ڈپٹی کمشنر چاغی ڈاکٹر عتیق الرحمن شاہوانی نے انسداد پولیو کے حوالے سے ایک پیغام میں کہا ہے کہ پولیو ایک موذی بیماری ہے، بچے ہمارا مستقبل ہیں انکو بیماریوں سے بچانا ہماری بالخصوص والدین کی سب سے ... مزید

سابق چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی  کی اسحاق ڈار کو ڈپٹی وزیراعظم بننے ..

اتوار 28 اپریل 2024 22:10

سابق چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کی اسحاق ڈار کو ڈپٹی وزیراعظم بننے پر مبارکباد

سابق چئیرمین سینٹ اور رکن بلوچستان اسمبلی صادق سنجرانی نے اسحاق ڈار کو ان کی نائب وزیراعظم بننے پر مبارکباد دی۔ اتوار کی شب جاری کردہ ایک بیان میں صادق سنجرانی کہا کہ اسحاق ڈار ایک تجربہ کار سیاستدان ... مزید

ڈپٹی کمشنر چاغی کا پرنس فہد ہسپتال دالبندین کا دور ہ ،سہولیات کا جائزہ

اتوار 28 اپریل 2024 13:50

ڈپٹی کمشنر چاغی کا پرنس فہد ہسپتال دالبندین کا دور ہ ،سہولیات کا جائزہ

ڈپٹی کمشنر چاغی ڈآکٹر عتیق الرحمن شاہوانی نے پرنس فہد ہسپتال دالبندین کا دورہ کیا۔ جہاں ا نہوں نے ہسپتال کے مختلف شعبہ جات کا دورہ میڈسن اسٹور ایمرجنسی وارڈ اے پی آئی سینٹر آپریشن تھیٹر ایکسرے روم ... مزید

چاغی طوفانی بارش متعدد کچے مکانات متاثر 2افرادسیلابی ندی میں بہہ گئے

جمعہ 26 اپریل 2024 21:55

چاغی طوفانی بارش متعدد کچے مکانات متاثر 2افرادسیلابی ندی میں بہہ گئے

چاغی کے مختلف علاقوں میں طوفانی بارش متعدد کچے مکانات متاثر دو افرادسیلابی ندی میں بہہ گئے ایک کی لاش برآمد تفصیلات کے مطابق پاک ایران سرحدی شہر تفتان میں گزشتہ روز طوفانی بارش نے جل تھل ایک کردیا ... مزید

ؔطوفانی بارشوں نے چاغی کے علاقہ امین آباد کے کسانوں کو بھی نقصان پہنچایا ..

پیر 22 اپریل 2024 21:05

ؔطوفانی بارشوں نے چاغی کے علاقہ امین آباد کے کسانوں کو بھی نقصان پہنچایا ہے ، حاجی محمد وارث محمد حسنی

یونین کونسل آمین آباد کے چیئر مین حاجی محمد وارث محمد حسنی، وائس چیئرمین ضیاء الحق محمد حسنی نے اپنے ایک بیان میں کہا حالیہ طوفانی بارش نے چاغی کے دیگر علاقوں کی طرح امین آباد کے کسانوں کو بھی ... مزید

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں  تیزی ،100 انڈیکس نئی بلند ترین سطح پر پہنچ ..

پیر 22 اپریل 2024 19:09

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی ،100 انڈیکس نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا مثبت دن رہا۔100 انڈیکس نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا۔پیر کو کاروباری روز کے آغاز سے ہی اسٹاک ایکسچینج کے 100 انڈیکس میں مثبت رجحان دیکھنے میں آیا اور انڈیکس 71 ... مزید

طوفانی بارشوں سے متاثرہ تمام علاقوں میں لوگوں کی زندگی بحالی کیلئے ..

ہفتہ 20 اپریل 2024 22:13

طوفانی بارشوں سے متاثرہ تمام علاقوں میں لوگوں کی زندگی بحالی کیلئے تمام اقدامات کئے جارہے ہیں ، محمد صا د ق سنجر انی

حالیہ طوفانی بارشوں سے چھتر میں متاثرین کے لئے امداد جاری رکن صو با ئی اسمبلی چاغی حاجی محمد صادق سنجرانی بلوچستان عوامی پارٹی کے مرکزی رہنماء اور سابق مشیر میر اعجاز خان سنجرانی کی ہدایت اور خصوصی ... مزید

Load More