Chishtian

UrduPoint Chishtian

اٗردو پوائنٹ چشتیاں

Chishtian

اُردو پوائنٹ پاکستان کے ’’چشتیاں‘‘ سیکشن پر خوش آمدید۔۔۔ اس صفحہ پر آپ چشتیاں شہر کی تمام معلومات، خبریں، تصاویر، ویڈیوز اور مضامین وغیرہ دیکھ سکتے ہیں۔ اس نئے سلسلے کے آغاز کا مقصد صارفین کو اُنکے شہر کی ہر بات بروقت پہنچانا ہے۔ اگر آپ بھی اپنے شہر کی کوئی خبر، ویڈیو، تصاویر وغیرہ ہمیں اشاعت کیلئے ارسال کرنا چاہتے ہیں تو براہ مہربانی Pakistan@UrduPoint.com پر ای میل کیجئے۔ اپنے شہر کا نام ای میل میں ضرور ارسال کیجئے۔

چشتیاں کی خبریں

حکومت پنجاب نے چشتیاں میں 200بیڈ کے زچہ بچہ ہسپتال کی منظوری دیدی

حکومت پنجاب نے چشتیاں میں 200بیڈ کے زچہ بچہ ہسپتال کی منظوری دیدی

چشتیاں سیکنڈ ایئرطالب علم نے پیدل چلتے وقت جوتوں سے موبائل فون بیٹری ..

چشتیاں سیکنڈ ایئرطالب علم نے پیدل چلتے وقت جوتوں سے موبائل فون بیٹری چارج کرنے کا آلہ ایجادکرلیا

کرپشن کے مرتکب واپڈا ملازمین کے خلاف سخت کارروائی عمل میں لائی جائے گی،چوہدری خالد نذیر

تحصیل ہسپتال چشتیاں میں گذشتہ سال 2018کے دوران پانچ لاکھ کے قریب مریضوں کو علاج معالجے کے سہولیت مہیاکی گئی،ا

کھلی کچہریوں کے انعقاد سے عوام کے مسائل حل کر نے میں مدد ملے گی،ڈپٹی کمشنرچشتیاں

کھلی کچہریوں کے انعقاد سے عوام کے مسائل حل کر نے میں مدد ملے گی،ڈپٹی کمشنرچشتیاں

تحصیل ہسپتال چشتیاں میں گذشتہ سال 2018کے دوران پانچ لاکھ کے قریب مریضوں کو علاج معالجے کے سہولیت مہیاکی گئی،ایم ایس ہسپتال چشتیاں

چشتیاں،46 خواتین اساتذہ کو تعیناتی کے آرڈرز جاری

عوامی مسائل کے حل کیلئے جنوبی پنجاب صوبہ کا قیام عمل میں لایا جارہا ہے،صوبائی وزیرخوراک

چشتیاں،ناجائز تجاوزات کے خاتمہ کے سلسلہ میں ہیو ی مشنری کے ساتھ آپریشن کلین اپ شروع

چشتیاں،زمین کا تنازعہ،بھائی نے اپنے دوبھائیوں پر فائرنگ کرکے ایک کوقتل، دوسرے کو شدید زخمی کردیا

چشتیاں،مسافر بس نے 15 گائیوں کو کچل دیا، پانچ گائے ہلاک ، 10شدید زخمی

19:چشتیاں بار ایسوسی ایشن کے سالانہ انتخابات

چشتیاں،ممبر صوبائی اسمبلی چوہدری کاشف محمود کی والدہ کی نماز جنازہ اداکر دی گئی

مزید چشتیاں کی خبریں

شہر چشتیاں ضلع بہاولنگر، صوبہ پنجاب کی ایک تحصیل ہے۔ چشتیاں شہر کی بنیاد صوفی بزرگ بابا فریدالدین گنج شکر کے پوتے تاج سرور چشتی نے رکھی۔ روحانی پیشوا خواجہ نور محمد مہاروی کا مزار بھی تاج سرور چشتی کے مزار سے 700 میٹر کے فاصلے پر مغرپ کی جانب ھے ۔روحانی پیشوا تاج سرور چشتی ، خواجہ نور محمد مہاروی کے مزار جہاں ھیں ۔ اس کو پرانی چشتیاں کے نام سے پکارا جاتا ھے ۔پرانی چشتیاں سے ایک کلومیٹردور ( درمیان میں قبرستان) چشتیاں کا شہر بعد میں آباد ھوا ۔ جس کی آبادی ایک لاکھ (100000) سے تجاوز کر چکی ھے ۔چشتیاں شہر کے شمال میں 3 کلومیٹر کے فاصلے پر آدم شوگر ملزھے ۔ (جب بنی تھی اسوقت کی ایشیا کی تیسری بڑی شوگر ملزتھی) ۔

Chishtian is important city in Pakistan, UrduPoint provides local news of Chishtian on the UrduPoint Pakistan Section. Read latest Urdu news, articles, photos, videos and events details. We cover each and every news of Chishtian city to provide the full coverage of Chishtian’s events and incidents.