Achari Biryani Recipe In Urdu - Recipe No. 6725

Achari Biryani Urdu recipe is available at UrduPoint. Achari Biryani is a famous dish in this region. You can read here Achari Biryani recipe in Urdu and English. We will tell you in detail what ingredients you need for Achari Biryani. You can know the complete method to make Achari Biryani on this page. We will also tell you how long it will take to make Achari Biryani. Read the recipe, ingredients, and everything related to Achari Biryani below.

اچاری بریانی بنانے کی ترکیب - ترکیب نمبر 6725

Achari Biryani Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

20 منٹ

پکانے کا وقت

45 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

5 افراد

Ingredients - اجزاء

1 چکن آدھا کلو

2 چاول دو پیالی

3 نمک حسب ذائقہ

4 ادرک لہسن پسا ہوا ایک کھانے کا چمچ

5 پیاز دو عدد درمیانی

6 پسی ہوئی لال مرچ ایک چائے کا چمچ

7 ہلدی آدھا چائے کا چمچ

8 ثابت دھنیا ایک کھانے کا چمچ

9 سفید زیرہ ایک چائے کا چمچ

10 میتھی دانہ آدھا چائے کا چمچ

11 رائی آدھا چائے کا چمچ

12 کلونجی آدھا چائے کا چمچ

13 سونف ایک چائے کا چمچ

14 لیموں کا رس دو کھانے کے چمچ

15 بڑی ہری مرچیں تین سے چار عدد

16 ہرا دھنیا حسب ضرورت

17 ہری مرچیں تین سے چار عدد

18 کوکنگ آئل حسب ضرورت

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1دھنیا،زیرہ،سونف،رائی،میتھی دانہ اور کلونجی کو بھون کر پیس لیں اور اس میں لیموں کا رس،نمک اور دو کھانے کے چمچ پانی ڈال کر پیسٹ بنا لیں اور بڑی ہری مرچوں کو درمیان سے چیرا لگا کر یہ مصالحہ بھر دیں۔
  2. 2 ایک باریک کٹی ہوئی پیاز کو چار کھانے کے چمچ کوکنگ آئل میں سنہری فرائی کریں پھر اس میں ادرک لہسن،نمک اور چکن ڈال کر ڈھک دیں۔
  3. 3 جب چکن اپنے ہی پانی میں گلنے پر آجائے تو اس میں اچاری مصالحہ،ہلدی،نمک،لال مرچیں اور باریک کٹے ہوئے ٹماٹر ڈال کر اچھی طرح بھونیں۔آخر میں بھری ہوئی مرچیں ڈال کر ہلکی آنچ پر پانچ سے سات منٹ کے لئے دم پر رکھ دیں۔
  4. 4 چاولوں کو دھو کر بھگو کر رکھ دیں،پھر باریک کٹی ہوئی پیاز کو چار کھانے کے چمچ کوکنگ آئل میں سنہری فرائی کریں اور اس میں چاولوں کو پانی سے نکال کر ڈالیں اور اچھی طرح بھون کر دو پیالی پانی یا یخنی شامل کر دیں۔
  5. 5 شروع میں درمیانی آنچ پر پکائیں پھر چاولوں کا پانی خشک ہونے پر آجائے تو آدھے چاول نکال کر تیارکی ہوئی چکن ڈالیں اور چاولوں سے کور کرکے آنچ ہلکی کرکے دم پر رکھ دیں۔

(3624) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Biryani

Urdu cooking recipe of Achari Biryani, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Achari Biryani is a Biryani, and listed in the biryani. its preparation time is only 20 minutes and it's making time is just 45 minutes and it serves upto 5 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.