Almond Cake Recipe In Urdu

آلمنڈ کیک بنانے کی ترکیب

Urdu cooking recipe of Almond Cake, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Almond Cake is a Fruit Chaat, Fruit And Dry Fruits Dishes, and listed in the fruit chat, fruit and dried fruits dishes. its preparation time is only 25 minutes and it's making time is just 60 minutes and it serves upto 8 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.
Almond Cake Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

25 منٹ

پکانے کا وقت

60 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

8 افراد

کیلوریز‎

430 کیلوریز

Ingredients - اجزاء

1 بادام پچہتر گرام
2 میدہ دو سو پچاس گرام
3 چینی دو سو پچاس گرام
4 مکھن (پگھلا ہوا) ایک سو گرام
5 پانی تیس ملی لیٹر
6 بیکنگ پاؤڈر چائے کا ایک چمچ
7 بیکنگ سوڈا چائے کا چوتھائی چمچ
8 انڈا ایک عدد

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1چینی کا کیرمل بنا لیں
  2. 2 پانی شامل کر یں اور سیرپ بن جانے تک گرم کر یں
  3. 3 آنچ سے اتار یں، پگھلا ہوا مکھن اور انڈا شامل کر یں
  4. 4 ان اجزاء کو اچھی طرح ملا لیں
  5. 5 میدہ، بیکنگ پاؤڈر اور بیکنگ سوڈا ملا کر چھان لیں
  6. 6 چینی کا سیرپ شامل کر یں اور آہستہ آہستہ بادام شامل کر یں
  7. 7 ایک گریس کیے ہوئے ٹِن میں اس مرکب کو انڈیلیں اور تیس منٹ تک یعنی پک جانے تک بیک کر یں
  8. 8 کریم اور کش کیے ہوئے باداموں سے سجائیں
  9. 9 تیکھے ذائقے کے لئے آدھی پیالی دہی بیکنگ سے پہلے مکھن میں شامل کیاجا سکتا ہے

متعلقہ پکوان

(5009) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Fruit Chaat, Fruit And Dry Fruits Dishes - مزید فروٹ چاٹ ، فروٹ اور خشک میوہ جات کی ڈشز

More Recipes - مزید تراکیب