Angoor Ka Cake Recipe In Urdu

انگوروں کا کیک بنانے کی ترکیب

Urdu cooking recipe of Angoor Ka Cake, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Angoor Ka Cake is a Cake, and listed in the cake. its preparation time is only 30 minutes and it's making time is just 60 minutes and it serves upto 6 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.
Angoor Ka Cake Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

30 منٹ

پکانے کا وقت

60 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

6 افراد

کیلوریز‎

420 کیلوریز

Ingredients - اجزاء

1 میدہ چار اونس
2 بورا شکر چار اونس
3 پھلوں کا عرق ایک چمچہ
4 بڑے انڈے دو عدد
5 اسپنج ایک پیکٹ
6 بیکنگ پاؤڈر آدھا چمچ
7 کالے اور ہرے انگور چار اونس
8 نرم مارجرین آٹھ اونس
9 آئسنگ شو گر آٹھ اونس

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1ایک سات انچ کے گول ٹین میں چکنائی لگائیں اور اس پر چکنائی نہ جذب کرنے والا کاغذ لگائیں
  2. 2 میدہ اور بیکنگ پاؤڈر کو ایک پیالہ میں چھانیں
  3. 3 آدھی مارجرین شکر اور انڈے شامل کر یں اور دو سے تین منٹ تک لکڑی کے چمچ کے ساتھ پھینٹیں کہ وہ چکنا ہو جائے ٹین میں الٹیں اور ہلکی آنچ پر 45منٹ تک پکائیں
  4. 4 ٹین سے نکال کر ٹھنڈا کر یں
  5. 5 انگوروں کو آدھا کر یں اور بیج نکال دیں
  6. 6 آئسنگ شوگر کو چھانیں اور باقی مارجرین یا پھلوں کے عرق یاست کے ساتھ پھینٹیں کہ وہ ملائی کی طرح ہو جائے
  7. 7 کیک کو بیج سے دو ٹکڑے کر یں اور آدھے مکھن یا بالائی اور آدھے انگوروں کو کیک کے بیچ میں بھر یں
  8. 8 کیک کے چاروں طرف مکھن بالائی کوڈالیں
  9. 9 اسپنج کی قاشوں کو آدھا کر یں اور کیک کے چاروں طرف لگائیں باقی انگووروں کو کیک کے اوپری حصہ پر ڈالیں
  10. 10 کیک کے اوپری حصے کو سجائیں اور اسی روز کھالیں

متعلقہ پکوان

(2113) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Cake - مزید کیک

More Recipes - مزید تراکیب